صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 256
1267{182} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 256 كتاب صلاة المسافرين وقصرها قال 1267: حضرت ابن عباس کے آزاد کردہ غلام کریب قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ مَحْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس نے انہیں بتایا عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ کہ انہوں نے اپنی خالہ ام المؤمنین حضرت میمونہ کے أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ لَيْلَةً عِنْدَ مَيْمُونَةً أُمّ ہاں رات گزاری۔وہ کہتے ہیں میں گدیلہ کے چوڑائی الْمُؤْمِنِينَ وَهِيَ۔حَالَتُهُ قَالَ فَاضْطَجَعْتُ فِي کے رُخ لیٹ گیا اور رسول اللہ ﷺ اور آپ کے اہل عَرْضِ الْوِسَادَةِ وَاضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ اس کی لمبائی کے رخ لیٹ گئے۔پھر رسول اللہ علے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا سوگئے یہانتک کہ آدھی رات گزرگئی یا اس سے کچھ فَتَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پہلے یا اس سے کچھ دیر بعد رسول اللہ ﷺ بیدار صلى الله عروسة حَتَّى التَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيلِ أَوْ بَعْدَهُ ہوئے اور نیند اپنے ہاتھ سے اپنے چہرہ سے دور کرنے بِقَلِيلِ اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لگے۔پھر آپ نے سورۃ آل عمران کی آخری دس وَسَلَّمَ فَجَعَلَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ وَجْهِهِ بِيَدِهِ آیات پڑھیں۔پھر آپ لٹکے ہوئے مشکیزے کے ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ الْآيَاتِ الْخَوَاتِمَ مِنْ سُورَةِ پاس گئے اور اس سے خوب اچھی طرح وضوء کیا۔پھر آلِ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنْ مُعَلَّقَةٍ فَتَوَضًا آپ کھڑے ہوئے اور نماز پڑھنے لگے۔حضرت منْهَا فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى قَالَ ابن عباس کہتے ہیں میں بھی اٹھا اور ویسا ہی کیا جیسے ابْنُ عَبَّاس فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ مثْلَ مَا صَنَعَ رسول الله هلال نے کیا تھا۔پھر میں گیا اور جا کر آپ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ کے پہلو میں کھڑا ہو گیا۔رسول اللہ ﷺ نے اپنا ذَهَبْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ دایاں ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا دایاں کان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى پکڑا۔اور اسے ملنے لگے پھر آپ نے دو رکعت رَأْسِي وَأَحَدَ بأَذُنِي الْيُمْنَى يَفْتِلُهَا فَصَلَّى پڑھی۔پھر دو رکعت ، پھر دو رکعت ، پھر دو رکعت، پھر رَكْعَتَيْن ثُمَّ رَكْعَتَيْن ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ دو رکعت ، پھر دو رکعت۔پھر آپ نے وتر ادا کیا۔پھر ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْثَرَ ثُمَّ آپ لیٹ گئے یہانتک کہ مؤذن آ گیا۔پھر آپ اضْطَجَعَ حَتَّى جَاءَ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ فَصَلَّی اٹھے اور دو ہلکی سی رکعتیں پڑھیں۔پھر آپ باہر رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْح تشریف لائے اور صبح کی نماز پڑھی۔