صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 252 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 252

252 كتاب صلاة المسافرين وقصرها عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي الْمَسْجِدِ ذَاتَ لَيْلَةٍ آپ نے اگلی رات نماز پڑھی تو لوگ زیادہ ہو گئے۔فَصَلَّى بِصَلَاتِهِ نَاسٌ ثُمَّ صَلَّى مِنَ الْقَابلَةِ پھر وہ تیسری یا چوتھی رات ( اور زیادہ ) جمع ہو گئے مگر فَكَثُرَ النَّاسُ ثُمَّ اجْتَمَعُوا مِنَ اللَّيْلَةِ الثَّالِثَةِ رسول الله الا ان کے پاس تشریف نہ لائے۔أَوِ الرَّابِعَةِ فَلَمْ يَخْرُجْ إِلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ جب صبح ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ مجھے معلوم ہے جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا أَصْبَحَ قَالَ قَدْ تم نے کیا مجھے تمہارے پاس باہر آنے سے صرف اس رَأَيْتُ الَّذِي صَنَعْتُمْ فَلَمْ يَمْنَعْنِي مِنَ چیز نے رو کے رکھا کہ مجھے ڈر ہوا کہ کہیں ( یہ نماز ) الْحُرُوج إِلَيْكُمْ إِلَّا أَنِّي خَشِيتُ أَنْ تُفْرَضَ تم پر فرض ہی نہ کر دی جائے۔راوی کہتے ہیں کہ یہ عَلَيْكُمْ قَالَ وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ [1783] رمضان کی بات ہے۔1263{178 و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :1263 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ رسول اللہ ﷺ رات کے درمیانی حصہ میں باہر بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ تشریف لائے اور مسجد میں نماز پڑھی۔لوگوں نے بھی بْنُ الزُّبَيْرِ أَنْ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ آپ کی نماز کے ساتھ نماز پڑھی۔صبح لوگوں نے اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ جَوْفِ بارہ میں گفتگو کی۔دوسری رات پہلے سے بھی زیادہ صلى الله اللَّيْلِ فَصَلَّى في الْمَسْجد فَصَلَّی رِجَالٌ لوگ اکٹھے ہو گئے اور رسول اللہ ﷺ باہر تشریف بِصَلَاتِهِ فَأَصْبَحَ النَّاسُ يَتَحَدَّثُونَ بِذَلِكَ لائے تو لوگوں نے آپ کے ساتھ نماز پڑھی۔پھر صبح فَاجْتَمَعَ أَكْثَرُ مِنْهُمْ فَخَرَجَ رَسُولُ الله لوگ اس بارہ میں ذکر کرنے لگے یہانتک کہ تیسری اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في اللَّيْلَة الثانية رات مسجد میں آنے) والے بہت زیادہ ہو گئے۔فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ فَأَصْبَحَ النَّاسُ يَذْكُرُونَ تب حضور باہر تشریف لائے اور انہوں نے آپ ذَلِكَ فَكَثُرَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ مِنَ اللَّيْلَةِ الثَّالثة کے ساتھ نماز پڑھی۔پھر جب چوتھی رات ہوئی فَخَرَجَ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ فَلَمَّا كَانَتَ اللَّيْلَةَ تو مسجد نمازیوں کے لئے تنگ ہو گئی اور حضور باہر الرَّابِعَةُ عَجَزَ الْمَسْجِدُ عَنْ أَهْلِهِ فَلَمْ تشریف نہ لائے اور بعض لوگ پکارنے لگے ”نماز يَخْرُجْ إِلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رَسول اللہ ﷺ ان کے پاس باہر تشریف نہ لائے وَسَلَّمَ فَطَفِقَ رِجَالٌ مِنْهُمْ يَقُولُونَ الصَّلَاةَ یہانتک کہ آپ فجر کی نماز کے لئے تشریف لائے۔صلی