صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 251 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 251

251 كتاب صلاة المسافرين وقصرها وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ فَتُوُفِّيَ پھر رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوگئی تو یہی معمول رہا۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْأَمْرُ پھر حضرت ابوبکر کی خلافت میں بھی اسی پر عمل رہا اور عَلَى ذَلكَ ثُمَّ كَانَ الْأَمْرُ عَلَى ذَلِكَ في حضرت عمر کی خلافت کے ابتدائی دور میں بھی۔خلَافَة أَبِي بَكْرٍ وَصَدْرًا مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ عَلَى ذَلِكَ [1780] 1260 (175) وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1260 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے ایمان کے يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ ساتھ اور (اللہ کی رضا) کی امید رکھتے ہوئے عبد الرَّحْمَن أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُمْ أَنْ رمضان کے روزے رکھے تو اس کے گزشتہ گناہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ معاف کر دیئے جائیں گے اور جس نے لیلۃ القدر صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا میں ایمان کے ساتھ اور اجر وثواب کی امید رکھتے تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا ہوئے عبادت کی اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَبه [1781] جائیں گے۔1261(176) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1261 حضرت ابو ہریرہ نبی ﷺ سے روایت حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ کرتے ہیں آپ نے فرمایا جولیلۃ القدر میں عبادت عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ کرتا ہے اور اسے پالیتا ہے (حضرت ابو ہریرہ کہتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ يَقُمْ لَيْلَةَ ہیں ) میرا خیال ہے آپ نے فرمایا ایمان کے ساتھ الْقَدْرِ فَيُوَافِقُهَا أَرَاهُ قَالَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا اور (اللہ کی رضا) کی امید رکھتے ہوئے اُسے بخش دیا غُفِرَ لَهُ [1782] جائے گا۔1262{177} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1262 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَن ابْنِ شِهَابٍ عَنْ رسول اللہ اللہ نے ایک رات مسجد میں نماز پڑھی اور عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کچھ لوگوں نے آپ کی نماز کے ساتھ نماز پڑھی۔پھر