صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 15 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 15

15 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الله دیکھ رہا ہوں۔اخْتِلَافِ أَصَابِعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ساتھ اپنی نماز نفل کے طور پر پڑھ لو۔اگر تم تین ہو تو وَسَلَّمَ فَأَرَاهُمْ {27) وحَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ اکٹھے نماز پڑھو، اور اگر تم اس سے زیادہ ہو تو تم میں الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ أَخبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ قَالَ ح سے ایک امامت کروائے اور جب تم میں سے کوئی و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌح رکوع کرے تو اپنے ہاتھوں کو اپنی رانوں پر پھیلا قَالَ و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى کر رکھے اور جھکے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ایک جیسا بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ رکھے، انگلیوں میں فاصلہ ہو۔وہ کہتے ہیں گویا میں عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ أَنَّهُمَا دَخَلَ رسول الله ﷺ کی انگلیوں کو کھلا ہوا دیکھ رہا ہوں۔عَلَى عَبْدِ اللهِ بمَعْنَى حَدِيث أَبِي مُعَاوِيَةَ وَفي پھر انہوں نے ان کو ویسا کر کے دکھایا۔حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ وَجَرِيرٍ فَلَكَانِّي أَنْظُرُ إِلَى ابن مسہر اور جریر کی روایت میں ہے کہ گویا میں رکوع اخْتِلَافِ أَصَابِعِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی حالت میں رسول اللہ ﷺ کی انگلیوں کو کھلا ہوا وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاكِعٌ [1192,1191] 823{28} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ 823 علقمہ اور اسود سے روایت ہے کہ وہ دونوں الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ حضرت عبد اللہ کے پاس گئے تو انہوں نے پوچھا کہ کیا إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ جو تمہارے پیچھے ہیں نماز پڑھ چکے ہیں؟ انہوں نے کہا عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَد أَنَّهُمَا دَخَلَا عَلَى عَبْد الله ہاں چنانچہ وہ ان دونوں کے درمیان کھڑے ہو گئے اور فَقَالَ أَصَلَّى مَنْ خَلْفَكُمْ قَالَ نَعَمْ فَقَامَ بَيْنَهُمَا ان میں سے ایک کو اپنے دائیں اور ایک کو اپنے بائیں وَجَعَلَ أَحَدَهُمَا عَنْ يَمِينِهِ وَالْآخَرَ عَنْ کردیا پھر ہم نے رکوع کیا تو اپنے ہاتھوں کو اپنے شمَالِهِ ثُمَّ رَكَعْنَا فَوَضَعْنَا أَيْدِيَنَا عَلَى رُكَبَنَا گھٹنوں پر رکھا۔انہوں نے ہمارے ہاتھوں پر مارا اور فَضَرَبَ أَيْدِيَنَا ثُمَّ طَبَقَ بَيْنَ يَدَيْهِ ثُمَّ جَعَلَهُمَا دونوں ہاتھوں کو ایک دوسرے پر رکھا اور ان کو اپنی بَيْنَ فَخِذَيْهِ فَلَمَّا صَلَّى قَالَ هَكَذَا فَعَلَ رانوں کے درمیان رکھا۔جب انہوں نے نماز پڑھ لی تو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [1193] کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس طرح کیا تھا۔یہ روایت صحیح بخاری میں نہیں ہے۔اگر یہ روایت درست ہے تو یہ ابتدائی دور کی بات ہوگی۔بعد میں واضح طور پر یہ ارشاد ہوا کہ رکوع میں دونوں ہاتھ دونوں گھٹنوں پر مضبوطی سے رکھے جائیں۔