صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 248 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 248

248 كتاب صلاة المسافرين وقصرها عَبْدِ اللَّهِ الْأَغَرُ وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ تعالیٰ جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ تو ورلے آسمان پر نازل ہوتا ہے اور فرماتا ہے کون صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَنْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ مجھے پکارتا ہے کہ میں اس کی سنوں۔کون مجھ سے وَتَعَالَى كُلِّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا حِينَ مانگتا ہے کہ میں اسے عطا کروں کون مجھ سے مغفرت يَبْقَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ فَيَقُولُ مَنْ يَدْعُونِي طلب کرتا ہے کہ میں اسے بخشوں۔فَأَسْتَجِيبَ لَهُ وَمَنْ يَسْأَلُنِي فَأَعْطِيَهُ وَمَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفَرَ لَهُ [1772] 1254(169) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :1254: حضرت ابو ہریرۃ رسول اللہ ﷺ سے حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ہر رات اللہ ورلے الْقَارِيُّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ آسمان پر اترتا ہے۔جب رات کا پہلا تہائی حصہ گزر عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ جاتا ہے تو اللہ فرماتا ہے۔میں بادشاہ ہوں ، میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَنْزِلُ اللَّهُ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا بادشاہ ہوں، کون ہے جو مجھے پکارتا ہے، میں اس کی لَيْلَةٍ حِينَ يَمْضِي قُلْتُ اللَّيْلِ الْأَوَّلُ سنوں کون ہے جو مجھ سے مانگتا ہے، میں اسے عطا فَيَقُولُ أَنَا الْمَلكُ أَنَا الْمَلكُ مَنْ ذَا الَّذِي کروں۔کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرتا ہے، يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَهُ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْأَلُنِي میں اسے بخش دوں اور یہ اسی طرح ہوتا رہتا ہے فَأَعْطِيَهُ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ فَلَا یہانتک کہ فجر روشن ہو جاتی ہے۔يَزَالُ كَذَلِكَ حَتَّى يُضِيءَ الْفَجْرُ [1773] 1255{170} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ :1255 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا جب آدھی رات یا يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ اس کا دو تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى ورلے آسمان پر نازل ہوتا ہے اور فرماتا ہے کیا کوئی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَضَى شَطْرُ اللَّيْلِ أَوْ مانگنے والا ہے کہ جسے دیا جائے۔کیا کوئی دعا کرنے ثُلُثَاهُ يَنْزِلُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى إِلَى السَّمَاءِ والا ہے جس کی ( دعا) قبول کی جائے۔کیا کوئی بخشش