صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 247
247 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [23]131: بَاب فِي اللَّيْلِ سَاعَةٌ مُسْتَجَابٌ فِيهَا الدُّعَاءُ باب: رات میں ایک گھڑی ہے جس میں دعا مقبول ہے 1251{166 وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1251 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ میں نے نبی ﷺ کوفرماتے ہوئے سنا کہ رات میں عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله لا ز ما ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جسے کوئی مسلمان وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ فِي اللَّيْلِ لَسَاعَةً لَا شخص پالے جبکہ وہ اللہ سے دنیا و آخرت کے امور يُوَافِقُهَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللهَ خَيْرًا مِنْ میں بھلائی مانگ رہا ہو تو اللہ اسے وہ (بھلائی) عَلَيْهِ أَمْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَة إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَذَلكَ عطا کر دیتا ہے اور ایسا ہر رات ہوتا ہے۔كُلَّ لَيْلَةٍ [1770] 1252 (167) و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ 1252 حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ا و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلُ عَنْ نے فرمایا کہ یقینا رات میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی اللہ سے خیر مانگنے والا مسلمان بندہ اس کو پالے تو اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنَ اللَّيْلِ سَاعَةً لا اسے وہ (خیر ) عطا کر دیتا ہے۔يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ [1771] [24]132 باب الترغيب في الدُّعَاءِ وَالذِّكْر في آخر اللَّيْلِ وَالْإِجَابَة فِيه باب رات کے آخری حصہ میں دعا اور ذکر کرنے کی ترغیب اور اس میں قبولیت 1253{168} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1253 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ صلى الله قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا ہر رات ہمارا رب تبارک و