صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 14 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 14

14 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [5]58 بَاب النَّدْبِ إِلَى وَضْعِ الْأَيْدِي عَلَى الرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ وَنَسْخِ التَّطْبِيقِ باب: رکوع میں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنے کی ترغیب اور تطبیق کا منسوخ ہونا 822{26} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :822 اسود اور علقمہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے الْهَمْدَانِيُّ أَبُو كُرَيْب قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ہیں کہ ہم حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کے پاس ان کے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ گھر گئے۔انہوں نے کہا کہ کیا یہ لوگ جو تمہارے وَعَلْقَمَةَ قَالَا أَتَيْنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ فِي پیچھے ہیں نماز پڑھ چکے ہیں؟ ہم نے کہا نہیں۔انہوں دَارِهِ فَقَالَ أَصَلَّى هَؤُلَاءِ خَلَقَكُمْ فَقُلْنَا لَا قَالَ نے کہا کہ کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔نہ تو انہوں نے فَقُومُوا فَصَلُّوا فَلَمْ يَأْمَرْنَا بِأَذَانِ وَلَا إِقَامَةٍ ہمیں اذان کا حکم دیا اور نہ ہی اقامت کا۔وہ کہتے ہیں قَالَ وَذَهَبْنَا لِتَقُومَ خَلْفَهُ فَأَخَذَ بِأَيْدِينَا فَجَعَلَ کہ ہم ان کے پیچھے کھڑے ہونے لگے تھے کہ انہوں أَحَدَنَا عَنْ يَمِينِهِ وَالْآخَرَ عَنْ شِمَالِهِ قَالَ فَلَمَّا نے ہمارے ہاتھ پکڑے اور ہم میں سے ایک کو اپنے رَكَعَ وَضَعْنَا أَيْدِيَنَا عَلَى رُكَبَنَا قَالَ فَضَرَبَ دائیں اور دوسرے کو اپنے بائیں کرلیا۔وہ کہتے أَيْدِيَنَا وَطَبَقَ بَيْنَ كَفَّيْهِ ثُمَّ أَدْخَلَهُمَا بَيْنَ فَخِذَيْهِ قَالَ فَلَمَّا صَلَّى قَالَ إِنَّهُ سَتَكُونُ ہیں جب انہوں نے رکوع کیا تو ہم نے اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے۔راوی کہتے ہیں انہوں نے عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ مِيقَاتِهَا وَيَخْنُقُونَهَا إِلَى شَرَقِ الْمَوْتَى فَإِذَا ہمارے ہاتھوں پر مارا اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو رَأَيْتُمُوهُمْ قَدْ فَعَلُوا ذَلكَ فَصَلُّوا الصَّلَاةَ ملایا پھر ان کو اپنی رانوں کے درمیان کر لیا۔راوی لِمِيقَاتِهَا وَاجْعَلُوا صَلَاتَكُمْ مَعَهُمْ سُبْحَةٌ کہتے ہیں کہ جب انہوں نے نماز پڑھ لی تو کہا کہ وَإِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَصَلُّوا جَمِيعًا وَإِذَا كُنتُمْ یقینا تم پر ایسے امراء ہوں گے جو نماز کو اس کے وقت أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلْيَؤُمَكُمْ أَحَدُكُمْ وَإِذَا رَكَعَ سے دیر سے ادا کریں گے اور اتنی تاخیر کریں گے کہ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْرِسُ ذَرَاعَيْهِ عَلَى فَخِذَيْهِ اس کا آخری وقت آجائے گا۔پس جب تم انہیں ایسا وَلْيَجْنَا وَلْيُطَيِّقَ بَيْنَ كَفَّيْهِ فَلَكَانِّي أَنْظُرُ إِلَى کرتے دیکھو تو تم نماز اپنے وقت پر پڑھ لو اور ان کے تطبیق سے مراد یہ ہے کہ رکوع میں دونوں ہتھیلیاں جوڑ کر گھٹنوں کے درمیان رکھی جائیں۔