صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 237 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 237

237 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1226{140} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُور :1226 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ جب وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ جَمِيعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ قَالَ رسول الله عے کی رات کی نماز بیماری یا کسی اور وجہ سَعِيدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ سے رہ جاتی تو دن میں آپ بارہ رکعت پڑھتے۔بْنِ أَوْفَى عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا فَاتَتْهُ الصَّلَاةُ مِنَ اللَّيْلِ مِنْ وَجَعِ أَوْ غَيْرِهِ صَلَّى مِنَ النَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً [1743] 1227 {141) وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشرَم :1227 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں أَخْبَرَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ شُعْبَةَ کہ جب رسول اللہ ﷺ کوئی کام شروع کرتے تو عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ اس پر دوام اختیار کرتے اور جب آپ (کبھی) الْأَنْصَارِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ رات سوئے رہ جاتے یا بیمار ہوتے تو دن میں بارہ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَمِلَ عَمَلًا رکعت پڑھتے۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے أَثْبَتَهُ وَكَانَ إِذَا نَامَ مِنَ اللَّيْلِ أَوْ مَرِضَ رسول الله علیہ کو پوری رات صبح تک عبادت کرتے صَلَّى مِنَ النَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً قَالَتْ نہیں دیکھا، نہ ہی آپ نے رمضان کے علاوہ وَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (کبھی) پورا مہینہ مسلسل روزے رکھے۔وَسَلَّمَ قَامَ لَيْلَةً حَتَّى الصَّبَاحِ وَمَا صَامَ شَهْرًا مُتَتَابِعًا إِلَّا رَمَضَانَ [1744] 1228{142} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوف :1228 حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْب ح و حَدَّثَنِي أَبُو رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جس کی نفل عبادت یا اس الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ عَنْ کا کچھ حصہ سوئے رہنے کی وجہ سے ادا نہ ہو سکا اور يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ پھر اس نے اسے نماز فجر اور نماز ظہر کے درمیان السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ وَعُبَيْدِ الله بن عبد الله ادا کر لیا اس کے لئے لکھا جائے گا گویا اس نے أَخْبَرَاهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن عَبْدِ الْقَاری اسے رات ہی کو ادا کیا۔