صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 13 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 13

13 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [4]57 باب فضل بناء المساجد والحَتْ عَلَيْهَا مساجد تعمیر کرنے کی فضیلت اور اس کی ترغیب 820{24} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيد الأَيْلِيُّ 820 عبید اللہ خولانی ذکر کرتے ہیں کہ جب حضرت عثمان وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ نے رسول اللہ ﷺ کی مسجد کی تعمیر نو ) کروائی تو أَخْبَرَنِي عَمْرُو أَنْ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ أَنْ عَاصِمَ انہوں نے لوگوں کی باتوں پر حضرت عثمان بن عفان بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللَّهِ سے سنایقینا تم بہت باتیں بنا چکے میں نے رسول اللہ ہی ہے الْخَوْلَانِيَّ يَذْكُرُ أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس نے اللہ تعالیٰ کے عنْدَ قَوْلِ النَّاسِ فِيهِ حِينَ بَنَى مَسْجِدَ لئے کوئی مسجد بنائی۔بکیر کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ الرَّسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكُمْ قَدْ آپ نے فرمایا يَبْتَغِي بِهِ وَجُهَ اللَّهِ اس کے ذریعہ أَكْثَرْتُمْ وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى الله اللہ کی رضا چاہتے ہوئے ( ایسا کیا ) تو اللہ اس کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَنَى مَسْجِدًا للہ لئے جنت میں گھر بنادے گا۔تَعَالَى قَالَ بُكَيْرٌ حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ يَبْتَغِي به ابن عیسی کی روایت میں مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ کے الفاظ وَجْهَ الله بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَقَالَ ابْنُ ہیں۔عِيسَى فِي رِوَايَتِهِ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ [1189] 821{25} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَمُحَمَّدُ :821 حضرت محمود بن لبید سے روایت ہے کہ بْنُ الْمُثَى واللفظ لابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا حضرت عثمان بن عفان نے مسجد کی تعمیر (نو) کا ارادہ الصَّحَاكُ بْنُ مَحْلَد أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ کیا تو لوگوں نے اس بات کو پسند نہ کیا اور اسے پسند جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدِ أَنَّ کیا کہ آپ اسے اسی طرح رہنے دیں۔اس پر آپ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ أَرَادَ بَنَاءَ الْمَسْجِدِ فَكَرِہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے النَّاسُ ذَلِكَ فَأَحَبُّوا أَنْ يَدَعَهُ عَلَى هَيْئَتَه ہوئے سنا ہے کہ جس نے اللہ کے لئے کوئی مسجد تعمیر کی اللہ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تو اللہ اس کے لئے جنت میں اس جیسا ( گھر ) بنا وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَنَى مَسْجِدًا لله بَنَى الله دے گا۔لَهُ فِي الْجَنَّةِ مِثْلَهُ [1190]