صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 220 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 220

220 كتاب صلاة المسافرين وقصرها۔1091195 وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :1195 عبد الله بن شق 1195: عبد الله بن شقیق تحصیلی سے روایت ہے شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذَ عَنْ حُمَيْدِ عَنْ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے عبد الله بن شقيق الْعُقَيْلِيِّ قَالَ سَأَلْتُ رسول اللہ ﷺ کی رات کی نماز کے بارہ میں پوچھا عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ تو انہوں نے فرمایا آپ رات دیر تک کھڑے ہو کر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فَقَالَتْ كَانَ يُصَلِّي لَيْلًا نماز پڑھتے اور رات دیر تک بیٹھ کر بھی اور جب آپ طَوِيلًا قَائِمًا وَلَيْلًا طَوِيلًا قَاعِدًا وَكَانَ إِذَا کھڑے ہو کر قراءت فرماتے تو کھڑے ہوکر رکوع قَرَأَ قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا وَإِذَا قَرَأَ قَاعِدًا رَكَعَ فرماتے اور جب بیٹھ کر قراءت فرماتے تو بیٹھے ہوئے ہی رکوع فرماتے۔1101196 وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1196 عبد اللہ بن شقیق عقیلی سے روایت ہے أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بن رسول الله علہ کی نماز کے بارہ میں پوچھا تو انہوں شَقِيقِ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ سَأَلْنَا عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ اکثر کھڑے ہو کر اور بیٹھ رَسُول الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَت کر نماز پڑھتے۔قاعدًا [1702] كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكثرُ الصَّلَاةَ قَائِمًا وَقَاعِدًا فَإِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا وَإِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَاعِدًا رَكَعَ قَاعِدًا [1703] 1197{111} وحَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ :1197 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں الزَّهْرَانِيُّ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ قَالَ کہ میں نے رسول اللہ مہ کو بھی رات کی نماز میں ح و حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بیٹھ کر قراءت کرتے نہیں دیکھا تھا یہانتک کہ جب بْنُ مَيْمُونٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي آپ بڑی عمر کے ہو گئے تو بیٹھے ہوئے ہی قراءت شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب فرماتے یہانتک کہ جب سورۃ میں سے تھیں یا چالیس حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ آیات رہ جاتیں تو آپ کھڑے ہو جاتے اور انہیں