صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 219
219 كتاب صلاة المسافرين وقصرها قَرَأَ ہے الْمَعْرِبَ ثُمَّ يَدْخُلُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ اور دو رکعت ادا فرماتے پھر آپ لوگوں کو عشاء وَيُصَلِّي بِالنَّاسِ الْعِشَاء وَيَدْخُلُ بَيْنِي پڑھاتے اور میرے گھر تشریف لاتے اور دورکعت ادا فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَكَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فرماتے اور آپ رات کو نو رکعت پڑھتے جن میں وتر تِسْعَ رَكَعَاتٍ فِيهِنَّ الْوِتْرُ وَكَانَ يُصَلِّي لَيْلًا شامل ہیں۔اور آپ لمبی رات کھڑے ہو کر اور لمبی طَوِيلًا قَائِمًا وَلَيْلًا طَوِيلًا قَاعِدًا وَكَانَ إِذَا رات بیٹھ کر نماز پڑھتے اور جب آپ کھڑے ہو کر وَهُوَ قَائِمٌ رَكَعَ وَسَجَدَ وَهُوَ قَائِمٌ وَإِذَا قرات فرماتے تو رکوع و سجود بھی کھڑے ہو کر کرتے قَرَأَ قَاعِدًا رَكَعَ وَسَجَدَ وَهُوَ قَاعِدٌ وَكَانَ اور جب فجر طلوع ہو جاتی تو دو رکعت پڑھتے۔إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ [1699] 1194 (107,106} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد :1194 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ بُدَيْلِ وَأَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ ہیں کہ رسول اللہ علیہ رات دیر تک نماز پڑھتے۔اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ جب آپ کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو کھڑے ہو کر رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رکوع کرتے۔جب بیٹھ کر نماز پڑھتے تو رکوع بیٹھے لَيْلًا طَوِيلًا فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا وَإِذَا بیٹھے کرتے۔صَلَّى قَاعِدًا رَكَعَ فَاعِدًا {108) وحَدَّثَنَا عبد الله بن شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ فارس میں بیمار ہوا تو میں بیٹھ کر نماز پڑھتا تھا۔میں حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُدَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نے اس بارہ میں حضرت عائشہ سے پو چھا تو شَقِيقٍ قَالَ كُنتُ شَاكِيًا بِفَارِسَ فَكُنتُ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ عنہ رات دیر تک أُصَلِّي قَاعِدًا فَسَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ عَائِشَةَ کھڑے ہو کر نماز پڑھتے۔پھر راوی نے وہی فَقَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ روایت بیان کی۔وَسَلَّمَ يُصَلِّي لَيْلًا طَوِيلًا قَائِمًا فَذَكَرَ الْحَديثُ [1701,1700] حمد مراد یہ ہے کہ جب کھڑے ہو کر قراءت فرماتے تو قیام سے رکوع و سجود میں جاتے اور جب بیٹھ کر قراءت فرماتے تو بیٹھنے کی حالت سے ہی رکوع و سجود میں جاتے۔