صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 12 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 12

12 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 819{23} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بنُ أَبي شَيْبَةَ :819 حضرت جندب بیان کرتے ہیں کہ میں نے وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالَ في ﷺ سے آپ کی وفات سے پانچ روز پہلے إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَكْر حَدَّثَنَا آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں اللہ کے حضور اس زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بات سے بری ہوں کہ تم میں سے کوئی میرا خلیل * ہو عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أَتَيْسَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ کیونکہ اللہ تعالیٰ مجھے خلیل بنا چکا ہے جس طرح اس عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ النَّجْرَانِي قَالَ نے ابراہیم کوخلیل بنایا تھا۔پس اگر میں اپنی امت حَدَّثَنِي جُندَبٌ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی میں سے کسی کوخلیل بناتا تو یقینا ابوبکرڑ کو ہی خلیل بناتا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ بِخَمْسٍ اور سنو جو لوگ تم سے پہلے تھے وہ اپنے نبیوں اور نیک وَهُوَ يَقُولُ إِنِّي أَبْرَأَ إِلَى اللَّهِ أَنْ يَكُونَ لِي لوگوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتے تھے۔خبردار! تم مِنْكُمْ حَلِيلٌ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَدِ اتَّخَذَنِي قبروں کو سجدہ گاہ مت بنانا ، میں تمہیں اس سے تاکیداً خَلِيلًا كَمَا اتَّخَذَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا وَلَوْ كُنْتُ منع کرتا ہوں۔مُتَخذَا مِنْ أُمَّتِي خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْر خلِيلًا أَلَا وَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبَيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ أَلَا فَلَا تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِكَ [1188] جمد خلیل ایسے دوست کو کہتے ہیں جو گویا انسان کے رگ وریشہ میں داخل ہو جائے۔لسان العرب میں خلیل کے یہ معنے بھی کئے گئے ہیں کہ ایسا دوست جس کو انسان اپنا حاجت روا سمجھ لے۔یہ دونوں معنے انسان کے انسان کو خلیل بنانے کے ضمن میں ہیں۔جب اللہ تعالیٰ کسی کوخلیل بنائے تو اس سے مراد صرف محبت اور پیار کا تعلق ہے۔