صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 218
218 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1192 (104) و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1192 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ظہر سے پہلے ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ دو رکعتیں اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں اور عَن ابْنِ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مغرب کے بعد دو رکعتیں اور عشاء کے بعد دورکعتیں ح و شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّه عَنْ اور جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھیں۔جہاں تک نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ مغرب، عشاء اور جمعہ کا تعلق ہے (ان کی دورکعتیں ) الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ الظُّهْرِ میں نے حضور کے ساتھ آپ کے گھر میں پڑھیں۔سَجْدَتَيْن وَبَعْدَهَا سَجْدَتَيْنِ وَبَعْدَ الْمَغْرب سَجْدَتَيْنِ وَبَعْدَ الْعِشَاءِ سَجْدَتَيْنِ وَبَعْدَ الْجُمُعَةِ سَجْدَتَيْنِ فَأَمَّا الْمَغْرِبُ وَالْعِشَاءُ وَالْجُمُعَةُ فَصَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ [1698] [16]124: بَاب جَوَازِ النَّافِلَة قَائِمًا وَقَاعِدًا وَفِعْلِ بَعْضِ الرَّكْعَةِ قَائِمًا وَبَعْضِهَا قَاعِدًا باب : کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نفل پڑھنے اور رکعت کا کچھ حصہ کھڑے ہو کر اور کچھ حصہ بیٹھ کر ادا کرنے کا جواز 1193{105} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1193: عبد اللہ بن شقیق سے روایت ہے وہ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِد عَنْ عَبْد الله بن ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے رسول اللہ ﷺ کی شَقِيقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ نفل نماز کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ حضور الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَطَوُّعِهِ میرے گھر میں ظہر سے پہلے چار رکعت پڑھتے پھر فَقَالَتْ كَانَ يُصَلِّي فِي بَيْتِي قَبْلَ الظُّهْرِ باہر تشریف لے جاتے اور لوگوں کو نماز پڑھاتے پھر أَرْبَعًا ثُمَّ يَخْرُجُ فَيُصَلِّي بالنَّاسِ ثُمَّ يَدْخُلُ اندر تشریف لاتے اور دو رکعت ادا فرماتے اور آپ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَكَانَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ لوگوں کو مغرب پڑھاتے پھر (اندر ) تشریف لاتے