صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 216 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 216

216 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [15]123: بَاب فَضل السُّنَنِ الرَّاتبَة قَبْلَ الْفَرَائض وَبَعْدَهُنَّ وَبَيَان عَدَدَهنَّ باب فرائض سے پہلے اور بعد مقررہ سنتوں کی فضیلت اور ان کی تعداد کا بیان صلى الله 1190 (101} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله :1190: عمرو بن اوس سے روایت ہے وہ کہتے بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ بْنَ ہیں کہ مجھے عنبہ بن ابوسفیان نے اپنی بیماری میں حَيَّانَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْد عَن النُّعْمَان جس میں ان کی وفات ہوئی۔ایک حدیث بتائی وہ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ قَالَ حَدَّثَنِي ان سے سرگوشی سے بات کر رہے تھے۔انہوں نے کہا عَنْبَسَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ في مَرَضه الذي کہ میں نے حضرت ام حبیبہ کو کہتے ہوئے سنا کہ مَاتَ فيه بحديث يَتَسَارُ إِلَيْهِ قَالَ سَمِعْتُ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس حَبيبَةَ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی نے ایک دن اور رات میں بارہ رکعت پڑھیں۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَلَّى اثْنَتَيْ اس کے لئے ان کے عوض جنت میں گھر بنایا جائے عَشْرَةَ رَكْعَةً فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ بُنِيَ لَهُ بِهِنَّ گا۔حضرت ام حبیبہ نے کہا کہ جب سے میں نے بَيْتُ فِي الْجَنَّةِ قَالَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ فَمَا تَرَكْتُهُنَّ رسول الله ﷺ سے اس بارہ میں یہ سنا ہے میں نے مُنذُ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ ان کو نہیں چھوڑا۔عنبہ کہتے ہیں کہ جب سے میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ عَنْبَسَةُ فَمَا تَرَكْتُهُنَّ مُنْذُ نے حضرت ام حبیبہ سے یہ سنا میں نے انہیں نہیں سَمِعْتُهُنَّ مِنْ أُمِّ حَبيبَةَ وَقَالَ عَمْرُو بْنُ چھوڑا اور عمرو بن اوس نے کہا کہ میں نے جب أَوْسٍ مَا تَرَكْتُهُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ عَنْبَسَةَ سے عنبہ سے یہ سنا میں نے انہیں نہیں چھوڑا۔اور وَقَالَ النُّعْمَانُ بْنُ سَالِمٍ مَا تَرَكْتُهُنَّ مُنْدُ نعمان بن سالم کہتے ہیں کہ جب سے میں نے یہ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ عَمْرُو بْن أَوس{102} عمرو بن اوس سے سنا ان کو نہیں چھوڑا۔بشر بن حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمُسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ مفضل نے داؤد سے اور انہوں نے نعمان بن سالم بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سے اسی سند سے روایت کی۔جس نے ایک دن رض