صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 11
11 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 816{20} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ 816 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله عال العالم حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَمَالِكُ نے فرمایا اللہ ان یہود کو ہلاک کرے جنہوں نے اپنے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ نبیوں کی قبروں کو مسجد میں بنا لیا۔أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ [1185] 817{21} و حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 817: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی الْفَزَارِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْأَصَمَّ حَدَّثَنَا نے فرمایا ان یہود و نصاری پر اللہ کی لعنت ہو جنہوں يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مسجد میں بنالیا۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَعَنَ اللهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ [1186] 818{22} و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ :818 حضرت عائشہؓ اور حضرت عبد اللہ بن عباس الْأَيْلِيُّ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَرْمَلَةُ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کی وفات کا أَخْبَرَنَا وَقَالَ هَارُونُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ وقت قریب آیا تو آپ اپنے چہرہ پر اپنا کپڑا رکھنے أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي لگے اور جب آپ تکلیف محسوس کرتے تو اپنے چہرہ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنْ عَائِشَةَ وَعَبْدَ اللَّهِ سے اُسے بنا دیتے۔اسی حال میں آپ نے فرمایا اُن بْنَ عَبَّاسٍ قَالَا لَمَّا نُزِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی یہود و نصاری پر اللہ کی لعنت ہو۔انہوں نے اپنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَفَقَ يَطْرَحُ حَميصةٌ لَهُ نبیوں کی قبروں کو مسجد میں بنا لیا۔آپ اس سے ڈرا عَلَى وَجْهِهِ فَإِذَا اغْتَمَّ كَشَفَهَا عَنْ وَجْهِہہ رہے تھے جیسا انہوں نے کیا۔فَقَالَ وَهُوَ كَذَلكَ لَعْنَةُ الله عَلَى الْيَهُود وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ يُحَدِّرُ مِثْلَ مَا صَنَعُوا [1187]