صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 208 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 208

208 كتاب صلاة المسافرين وقصرها فَسُتِرَ عَلَيْهِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ قَامَ فَرَكَعَ ثَمَانِيَ کے سجدے سب ایک دوسرے کے قریبا برابر تھے۔وہ رَكَعَاتِ لَا أَدْرِي أَقيَامُهُ فِيهَا أَطْوَلُ أَمْ رُكُوعُهُ کہتی ہیں میں نے نہ اس سے پہلے نہ اس کے أَمْ سُجُودُهُ كُلُّ ذَلِكَ مِنْهُ مُتَقَارِبٌ قَالَتْ فَلَمْ بعد حضور کو (چاشت کے) نفل پڑھتے ہوئے أَرَهُ سَبَّحَهَا قَبْلُ وَلَا بَعْدُ قَالَ الْمُرَادِيُّ عَنْ دیکھا۔يُونُسَ وَلَمْ يَقُلْ أَخْبَرَنِي [1668] 1171{82) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1171 حضرت ام ہانی بنت ابو طالب بیان کرتی قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ أَبِي النَّصْرِ أَنْ أَبَا مُرَّةَ ہیں کہ میں فتح ( مکہ ) کے سال رسول اللہ ماہ کی مَوْلَى أُمِّ هَانِي بِنْتِ أَبِي طَالِب أَخْبَرَهُ أَنَّهُ خدمت میں حاضر ہوئی آپ غسل فرمارہے تھے اور سَمِعَ أُمَّ هَانِي بِنْتَ أَبِي طَالِب تَقُولُ آپ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ ایک کپڑے سے ذَهَبْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ پر پردہ کئے ہوئے تھیں۔وہ کہتی ہیں کہ میں نے وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةُ سلام عرض کیا تو آپ نے پوچھا کون ہے؟ میں نے ابْنَتَهُ تَسْتُرُهُ بِثَوْب قَالَتْ فَسَلَّمْتُ فَقَالَ مَنْ عرض کیا۔ام ہانی بنت ابو طالب۔آپ نے فرمایا هَذهِ قُلْتُ أُمُّ هَانِي بِنْتُ أَبِي طَالب قَالَ خوش آمدید ام ہانی ! جب آپ اپنے غسل سے فارغ مَرْحَبًا بِأَمِّ هَانِي فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ غُسْلِهِ قَامَ ہوئے تو کھڑے ہوئے اور ایک کپڑے میں لپیٹے فَصَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتِ مُلْتَحِفًا فِي ثَوْب ہوئے آٹھ رکعتیں ادا فرمائیں جب آپ فارغ فَلَمَّا الصَرَفَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهُ ہوئے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میری ماں کے زَعَمَ ابْنُ أُمِّي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِب أَنَّهُ قَاتِل ہے علی بن ابو طالب کہتے ہیں کہ وہ اس شخص کو قتل رَجُلًا أَجَرْتُهُ فَلَانَ ابْنَ هُبَيْرَةَ فَقَالَ رَسُولُ کریں گے جسے میں نے پناہ دی ہے فلاں ابن الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَجَرْنَا مَنْ بُيره - رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے ام ہانی ! ہم نے أَجَرْتِ يَا أُمَّ هَانِئ قَالَتْ أُمُّ هَانِي وَذَلِكَ اُسے پناہ دی جسے تم نے پناہ دی۔حضرت ام ہانی کہتی ہیں وہ چاشت کا وقت تھا۔واحد ضُحى [1669] 1172{83} و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشاعر :1172 حضرت ام ہانی سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ ) کے سال ان کے گھر