صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 203 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 203

رَأَيْتُكَ جَالِسًا وَالنَّاسُ جُلُوسٌ قَالَ فَإِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلَا يَجْلِسُ حَتَّى يَرْكَعَ رَكْعَتَيْنِ [1655] 203 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1160{71} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَواس :1160 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے الْحَنَفِيُّ أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ وہ کہتے ہیں کہ میرا نبی ﷺ پر قرض تھا جو آپ نے الْأَسْجَعِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارِ مجھے ادا کیا اور مجھے بڑھا کر دیا اور میں مسجد میں حضور عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ لِي عَلَى کے پاس حاضر ہوا تو آپ نے مجھ سے فرمایا دورکعت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي پڑھ لو۔وَزَادَنِي وَدَخَلْتُ عَلَيْهِ الْمَسْجِدَ فَقَالَ لِي صَلِّ رَكْعَتَيْنِ [1656] [12]120: بَاب اسْتِحْبَابِ الرَّكْعَتَيْنِ فِي الْمَسْجِدِ لِمَنْ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَوَّلَ قُدُومِهِ باب : جو شخص سفر سے واپس آئے اس کا آتے ہی مسجد میں دورکعت ادا کرنا مستحب ہے 1161{72) حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَاذ :1161 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ سَمِعَ رسول اللہ اللہ نے مجھ سے ایک اونٹ خریدا پھر جب جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ اشْتَرَى مِنِّي آپ مدینہ تشریف لائے تو آپ نے مجھے ارشاد فرمایا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعِيرًا کہ میں مسجد میں جاؤں اور دو رکعت ادا کروں۔فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ أَمَرَنِي أَنْ آتِيَ الْمَسْجِدَ فَأُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ [1657] 1162{73) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1162 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي التَّقَفِيَّ حَدَّثَنَا کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک غزوہ