صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 10
10 كتاب المساجد و مواضع الصلاة فِيهِمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ فَمَات بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ تھے۔یہ لوگ قیامت کے دن اللہ کے نزدیک بدترین مَسْجِدًا وَصَوَّرُوا فيه تلك الصُّوَرَ أُولَئِكَ مخلوق ہوں گے۔شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ {17} ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضرت عائشہ بیان حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ قَالَ فرماتی ہیں لوگ رسول اللہ ﷺ کے پاس آپ کی حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ بیماری میں باہم گفتگو کر رہے تھے تو حضرت ام عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهُمْ تَذَا كُرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ سلمہ اور حضرت ام حبیبہ نے ایک گرجا کا ذکر کیا۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ فَذَكَرَتْ أُمُّ ابو کریب نے بیان کیا کہ حضرت عائشہؓ سے روایت سَلَمَةَ وَأُمُّ حَبِيبَةَ كَنِيسَةٌ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ ہے وہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ کی ازواج (18) حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ مطہرات نے ایک گرجا کا ذکر کیا جو انہوں نے حبشہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَت ذَكَرْن کے ملک میں دیکھا تھا جس کا نام ماریہ تھا۔پھر راوی أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَنِيسَةً نے ان جیسی روایت بیان کی۔رَأَيْنَهَا بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ يُقَالُ لَهَا مَارِيَةُ بِمثْل حديثهم [1183,1182,1181] 815{19} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :815 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی وَعَمْرُو النَّاقِدُ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی اس بیماری میں جس حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي حُمَيْدِ عَنْ سے آپ اٹھ نہیں سکے فرمایا اللہ کی لعنت ہو ان یہود عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ اور نصالای پر جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ مسجدیں بنا لیا۔وہ فرماتی تھیں کہ اگر ایسا نہ ہوتا تو الَّذِي لَمْ يَقُمْ مِنْهُ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى آپ کی قبر کو باہر کھلی جگہ بنا دیا جاتا مگر اس بات کا التَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ قَالَتْ فَلَوْلَا خدشہ ہوا کہ اسے مسجد نہ بنا لیا جائے۔ذَاكَ أَبْرِزَ قَبْرُهُ غَيْرَ أَنَّهُ حُشِيَ أَنْ يُتَّخَذَ ابن ابی شیبہ کی روایت میں لولا ڈاک کے الفاظ مَسْجِدًا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَلَوْلَا ذَاكَ ہیں لیکن انہوں نے قالت نہیں کہا۔لَمْ يَذْكُرْ قَالَتْ [1184]