صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 9
9 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 813{15} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 813 حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ بيت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھا ثابت عَنْ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى الله کرتے تھے۔پھر یہ آیت نازل ہوئی قَد نَرَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي نَحْوَبَيْتِ الْمَقْدِسِ تَقَلُّبَ وَجُهِكَ فِي السَّمَاءِ (البقرة: 145) فَتَزَلَتْ قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ یعنی "یقیناً ہم دیکھ چکے تھے تیرے چہرے کا آسمان کی فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ طرف متوجہ ہونا پس ضرور تھا کہ ہم تجھے اس قبلہ کی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَمَرَّ رَجُلٌ مِنْ بَني سَلَمَةَ طرف پھیر دیں جس پر تو راضی تھا۔پس اپنا منہ وَهُمْ رُكُوعٌ فِي صَلَاةِ الْفَجْرَ وَقَدْ صَلَّوْا مسجد حرام کی طرف پھیر لے“۔تو بنی سلمہ کے ایک رَكْعَةً فَنَادَى أَلَا إِنَّ الْقِبْلَةَ قَدْ حُولَت شخص کا وہاں سے گزر ہوا جب کہ لوگ فجر کی نماز میں فَمَالُوا كَمَا هُمْ نَحْوَ الْقِبْلَةِ [1180] رکوع کی حالت میں تھے اور ایک رکعت ادا کر چکے تھے اس پر اس نے آواز دی سنو قبلہ تبدیل کر دیا گیا ہے چنانچہ جس طرح تھے اسی طرح قبلہ رخ ہو گئے۔[3]56: بَاب النَّهْيِ عَنْ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ عَلَى الْقُبُورِ وَاتَّخاذ الصُّوَر فِيهَا وَالنَّهْي عَنِ اتِّخَاذِ الْقُبُورِ مَسَاجِدَ باب قبروں پر مساجد بنانے کی ممانعت ، مساجد میں تصویر میں لگانے اور قبروں کو مساجد بنانے کی ممانعت 814{16} وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :814 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ حضرت ام حبیبہ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنِي أَبي عَنْ اور حضرت ام سلمہ نے رسول اللہ علیہ سے ایک عَائِشَةَ أَنَّ أُمَّ حَبيبَةَ وَأَمَّ سَلَمَةَ ذَكَرَنَا كَنِيسَةٌ گرجے کا ذکر کیا جو انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا۔رَأَيْنَهَا بِالْحَبَشَةِ فِيهَا تَصَاوِيرُ لِرَسُول الله اس میں تصاویر تھیں۔اس پر رسول اللہ علیہ نے فرمایا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ان لوگوں میں اگر کوئی نیک بندہ مرجاتا تو یہ اس کی قبر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أُولَئِكَ إِذَا كَانَ کو مسجد بنا لیتے اور اس میں یہ تصاویر بھی بنا دیتے