صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 189 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 189

189 كتاب صلاة المسافرين وقصرها وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُوَجِّةٌ إِلَى خَيْبَرَ [1614] 1125(36) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1125 : سعيد بن سیسار سے روایت ہے وہ کہتے ہیں قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ بْنِ کہ میں حضرت ابن عمر کے ساتھ مکہ کے راستہ پر سفر عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عُمَرَ بن کر رہا تھا۔سعید کہتے ہیں کہ جب مجھے صبح ہونے کا الْخَطَّابِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ قَالَ كُنتُ خیال ہوا تو میں ( سواری سے نیچے اترا اور وتر پڑھے أَسِيرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِطَرِيقِ مَكَّةَ قَالَ سَعِيدٌ پھر ان سے جا ملا۔حضرت ابن عمر نے مجھ سے پوچھا فَلَمَّا خَشِيتُ الصُّبْحَ نَزَلْتُ فَأَوْتَرْتُ ثُمَّ تم کہاں تھے؟ میں نے ان سے کہا کہ مجھے فجر کے أَدْرَكْتُهُ فَقَالَ لِي ابْنُ عُمَرَ أَيْنَ كُنتَ فَقُلْتُ بارہ میں خیال ہوا چنانچہ میں نیچے اترا اور وتر پڑھے۔لَهُ خَشِيتُ الْفَجْرَ فَنَزَلْتُ فَاَوَتَرْتُ فَقَالَ حضرت عبداللہ کہنے لگے کیا رسول اللہ ﷺ میں عَبْدُ اللهِ أَلَيْسَ لَكَ فِي رَسُولِ الله صَلَّى تمہارے لئے اُسوہ نہیں ہے؟ میں نے کہا کیوں نہیں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُسْوَةً فَقُلْتُ بَلَى وَالله قَالَ اللہ کی قسم۔انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ اونٹ پر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ ہی وتر پڑھ لیتے تھے۔إِنَّ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِير [1615] 1126{37} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1126 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَنْ عَبْد الله بن دينار که رسول اللہ ﷺ اپنی سواری پر جدھر بھی آپ کا عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ الله رخ ہوتا نماز پڑھ لیتے۔عبد اللہ بن دینار کہتے ہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلَّى عَلَى رَاحِلَته حضرت ابن عمرؓ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ [1616] 1127{38} وحَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ :1127 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے المصري أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی سواری پر وتر پڑھ لیتے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ تھے۔