صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 185
185 كتاب صلاة المسافرين وقصرها لَيْلَةٌ بَارِدَةٌ أَوْ ذَاتُ مَطَرٍ فِي السَّفَرِ أَنْ فرماتے کہ وہ کہے سنو اپنی قیام گاہوں میں نماز يَقُولَ أَلَا صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ {24} و پڑھ لو۔ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت ابن عمر حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو نے ایک مرتبہ ضجنان کے مقام پر اذان دی۔أَسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ پھر آگے راوی نے ) ایسی ہی بات بیان کی اور عُمَرَ أَنَّهُ نَادَى بِالصَّلَاة بصَجُنَانَ ثُمَّ ذَكَرَ کہا کہ سنو! اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو لیکن بمثْله وَقَالَ أَلَا صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ وَلَمْ يُعِدْ (راوی) نے حضرت ابن عمرؓ کے اس قول کہ ثَانِيَةً أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ مِنْ قَوْلِ ابْنِ سنو! اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو“ کو دوسری عُمَرَ [1602,1601] دفعہ نہیں دہرایا۔1119{25} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :1119 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ ح و ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں نکلے کہ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ہمیں بارش نے آلیا اس پر آپ نے فرمایا تم میں سے حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ جو چاہے اپنی قیام گاہ میں ہی نماز پڑھ لے۔رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَمُطِرْنَا فَقَالَ لِيُصَلِّ مَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فِي رحله [1603] 1120{26} وحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :1120 عبد الله بن حارث حضرت عبد اللہ بن عباس السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ کے بارہ میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بارش صَاحِبَ الزَّيَادِي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ والے دن اپنے مؤذن سے کہا کہ جب تم اَشْهَدُ اَنْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاس أَنَّهُ قَالَ لِمُؤَذِّنه في لَّا إِله إِلَّا الله أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدَارَسُولُ الله يَوْمٍ مَطِيرٍ إِذَا قُلْتَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہو تو حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ (نماز کے لئے آؤ) أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ فَلَا تَقُلْ حَيَّ مت کہو بلکہ کہو صَلُّوا فِي بُيُوتِكُم (اپنے گھروں عَلَى الصَّلَاةِ قُلْ صَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ قَالَ میں ہی نماز پڑھ لو )۔راوی کہتے ہیں کہ گو یا لوگوں فَكَأَنَّ النَّاسَ اسْتَنْكَرُوا ذَاكَ فَقَالَ نے اس کو عجیب سمجھا تو انہوں نے کہا کہ تم اس بات پر