صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 186 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 186

186 كتاب صلاة المسافرين وقصرها أَتَعْجَبُونَ مِنْ ذَا قَدْ فَعَلَ ذَا مَنْ هُوَ۔هُوَ خَيْرٌ مني تعجب کرتے ہو مجھ سے بہتر ہستی نے ایسا ہی کیا إِنَّ الْجُمُعَةَ عَزْمَةٌ وَإِنِّي كَرِهْتُ اَن تھا۔یقیناً جمعہ ضروری ہے مگر میں نے نا پسند کیا کہ أُخْرِجَكُمْ فَتَمْشُوا فِي الطِّينِ وَالدَّحْضِ تمہیں نکالوں اور تم کیچڑ اور پھسلن میں چلتے ہوئے {27} وَ حَدَّثَنِيهِ أَبو كَامل الْجَحْدَرِي آؤ۔حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ عَنْ عَبْدِ عبد الحمید کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن حارث سے الْحَمِيدِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ سنا کہ حضرت عبداللہ بن عباس نے ہم سے کیچڑ قَالَ خَطَبَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسِ فِي يَوْمٍ ذِي والے دن کہا۔آگے راوی نے ابن علیہ کے ہم معنی رَدْعٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِیثِ ابْنِ روایت بیان کی لیکن اس میں جمعہ کا ذکر نہیں کیا۔عُلَيَّةَ وَلَمْ يَذْكُرِ الْجُمُعَةَ وَقَالَ قَدْ فَعَلَهُ مَنْ انہوں نے کہا کہ اسے مجھ سے بہتر ہستی نے کیا تھا۔خَيْرٌ مِنِّي يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ان کی مرا نبی علیہ سے تھی۔ایوب اور عاصم الاحول ان وَسَلَّمَ و قَالَ أَبُو كَامِلِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ نے یہ ذکر نہیں کیا ان کی مراد نبی علیہ سے تھی۔عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِث بنحوه و زیادی کے ساتھی عبدالحمید نے ہمیں بتایا کہ میں نے حَدَّثَنِيه أبو الربيع الْعَتَكِيُّ هُوَ الزَّهْرَانِيُّ عبد الله بن حارث کو کہتے ہوئے سنا کہ جمعہ کے روز حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بارش والے دن حضرت ابن عباس کے مؤذن نے وَعَاصِمُ الْأَحْوَلُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ اذان دی آگے انہوں نے ابن علیہ والی روایت بیان فِي حَدِيثه يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی۔نیز نا پسند کیا کہ تم پھسلن اور کیچڑ میں چل کر آؤ۔وَسَلَّمَ (28) وحَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ معمر کی روایت میں ہے کہ حضرت ابن عباس نے أَخْبَرَنَا ابْنُ شَمَيْلِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اپنے موذن کو جمعہ کے روز بارش والے دن حکم دیا تھا الْحَميد صَاحِبُ الزَّيَادِي قَالَ سَمِعْتُ اور اس روایت میں یہ بھی ذکر ہے فَعَلَهُ مَنْ هُوَ عَبْدَ الله بْنَ الْحَارِثِ قَالَ أَذْنَ مُؤَذِّنُ ابْن خَيْرٌ مِنّى که یہ کام انہوں نے بھی کیا تھا وہ مجھ سے عَبَّاسٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ فَذَكَرَ نَحْوَ بہتر تھے اور ان کی مراد نبی علتے تھے۔حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَقَالَ وَكَرِهْتُ أَنْ تَمْشُوا عبدالله بن حارث سے ایوب کی روایت میں ہے کہ الدَّحْضِ وَالزَّلَلِ (29) و حَدَّثَنَاہ وھیب نے کہا کہ اس (ایوب) نے ( عبد اللہ بن