صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 184 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 184

184 كتاب صلاة المسافرين وقصرها حَدَّثَنِي حَارِثَةُ بْنُ وَهْبِ الْحُزَاعِيُّ قَالَ حجۃ الوداع کے موقعہ پر نماز پڑھی جبکہ لوگ تعداد میں صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بہت زیادہ تھے آپ نے دورکعت پڑھا ئیں۔امام وَسَلَّمَ بِمِنِّى وَالنَّاسُ أَكْثَرُ مَا كَانُوا فَصَلَّى مسلم کہتے ہیں کہ حضرت حارثہ بن وہب خزاعی ، رَكْعَتَيْنِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ قَالَ مُسلِم عبيد الله بن عمر بن خطاب کے والدہ کی طرف سے حَارِثَةُ بْنُ وَهْبِ الْحُزَاعِيُّ هُوَ أَخُو عُبَيْدِ بھائی ہیں۔اللهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لِأُمِّهِ [1599] [3]111 باب الصَّلَاةِ فِي الرِّحَالِ فِي الْمَطَرِ باب بارش کی وجہ سے قیام گاہوں میں نماز پڑھنا 1117{22} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1117: يحي بن سي کہتے ہیں کہ میں نے (امام) قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ مالک کے سامنے نافع سے روایت کرتے ہوئے یہ أَذْنَ بِالصَّلَاةِ فِي لَيْلَةٍ ذَاتِ بَرْدِ وَرِيحٍ فَقَالَ روایت پڑھی کہ حضرت ابن عمر نے (شدید) سردی أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالَ ثُمَّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اور تیز ہوا والی رات نماز کے لئے اذان دی تو کہا کہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ الْمُؤذَنَ إِذَا سنو ! قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو پھر کہا جب ٹھنڈی كَانَتْ لَيْلَةٌ بَارِدَةٌ ذَاتُ مَطَرٍ يَقُولُ أَلَا صَلُّوا بارش والی رات ہوتی تو رسول اللہ علے موذن کو حکم في الرِّحَالِ [1600] فرماتے کہ وہ کہے کہ سنو قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو۔1118{23} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله بن :1118 عبید اللہ نے ہمیں بتایا کہ مجھے نافع نے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ حَدَّثَنِي حضرت ابن عمر کے بارہ میں بتایا کہ انہوں نے ٹھنڈی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ نَادَى بِالصَّلَاةِ في اور تیز ہوا اور بارش والی رات نماز کے لئے اذان دی لَيْلَةٍ ذَاتِ بَرْدِ وَرِيحٍ وَمَطَرِ فَقَالَ فِي آخر تو اپنی اذان کے آخر میں کہا کہ سنو اپنی قیام گا ہوں ندَائِه أَلَا صَلُّوا في رحَالَكُمْ أَلَا صَلُّوا في میں نماز پڑھ لو۔سنو سنو! قیام گاہوں میں نماز پڑھ الرِّحَالِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ لو۔پھر انہوں نے کہا جب سفر میں ٹھنڈی یا بارش والی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ الْمُؤَذِّنَ إِذَا كَانَت رات ہوتی تو رسول اللہ علیہ موذن کو یہ کہنے کا ارشاد