صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 168
صحیح مسلم جلد۔سوم 168 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الْمَلَأُ كُلُّكُمْ سَيَرْوَى قَالَ فَفَعَلُوا فَجَعَلَ ہیں۔پس اگر وہ ابوبکر و عمر کی بات مان لیتے تو رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْبُ ہدایت پا جاتے۔وہ کہتے ہیں کہ پھر ہم لوگوں تک وَأَسْقِيهِمْ حَتَّى مَا بَقِيَ غَيْرِي وَغَيْرُ رَسُولِ پہنچے یہانتک کہ کافی دن چڑھ گیا اور ہر چیز گرم ہوگئی اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثُمَّ صَبَّ اور وہ کہنے لگے یا رسول اللہ! ہم پیاس کی وجہ سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي ہلاک ہو گئے۔آپ نے فرمایا کہ تم ہلاک نہیں اشْرَبْ فَقُلْتُ لَا أَشْرَبُ حَتَّى تَشْرَبَ يَا ہوئے۔پھر آپ نے فرمایا کہ میرا چھوٹا پیالہ (سامان) رَسُولَ اللهِ قَالَ إِنَّ سَاقِيَ الْقَوْمِ آخِرُهُمْ کھول کر لے آؤ۔وہ کہتے ہیں پھر آپ نے وضوء کا وہ شُرْبًا قَالَ فَشَرِبْتُ وَشَرِبَ رَسُولُ الله برتن منگوایا۔پھر رسول اللہ ﷺ پانی ڈالنے لگے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَأَتَى النَّاسُ ابوقتادہ انہیں پانی پلانے لگے۔جب لوگوں نے دیکھا الْمَاءَ جَامِّينَ رَوَاء قَالَ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ کہ پانی صرف اس لوٹے میں ہے تو وہ اس پر ٹوٹ رَبَاحٍ إِنِّي لَأُحَدِّثُ هَذَا الْحَدِيث پڑے۔پھر آپ نے فرمایا کہ اچھی طرح پیٹ بھر کر مَسْجِدِ الْجَامِعِ إِذْ قَالَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنِ پانی ہو تم سب سیراب ہو جاؤ گے۔وہ کہتے ہیں کہ انْظُرْ أَيُّهَا الْفَتَى كَيْفَ تُحَدِّثُ فَإِنِّي أَحَدٌ انہوں نے ایسا ہی کیا۔پھر رسول اللہ یہ پانی الرَّكْب تِلْكَ اللَّيْلَةَ قَالَ قُلْتُ فَأَنتَ أَعْلَمُ ڈالنے لگے اور میں انہیں پانی پلانے لگا یہانتک کہ بالْحَديث فَقَالَ مِمَّنْ أَنتَ قُلْتُ مِنَ میرے اور رسول اللہ ﷺ کے علاوہ کوئی باقی نہ رہا۔الْأَنْصَارِ قَالَ حَدَّتْ فَأَنْتُمْ أَعْلَمُ بِحَدِيثِكُمْ وہ کہتے ہیں پھر سول اللہ ﷺ نے پانی ڈالا اور فرمایا قَالَ فَحَدَّثْتُ الْقَوْمَ فَقَالَ عِمْرَانُ لَقَدْ کہ بیو، میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! جب تک شَهِدْتُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ وَمَا شَعَرْتُ أَنَّ أَحَدًا آپ نہ پئیں گے میں پانی نہیں پیوں گا۔آپ نے فرمایا کہ لوگوں کو پانی پلانے والا سب سے آخر میں پیتا ہے۔وہ کہتے ہیں پھر میں نے (پانی) پیا پھر رسول اللہ ﷺ نے (پانی) پیا۔وہ کہتے ہیں پھر لوگ سیر ہونے کی حالت میں آرام سے پانی تک پہنچے۔وہ کہتے ہیں عبداللہ بن رباح نے کہا کہ میں یہ حدیث حَفِظَهُ كَمَا حَفِظْتَهُ [1562] صلى الله