صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 167 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 167

صحیح مسلم جلد سوم 167 كتاب المساجد و مواضع الصلاة كَمَا كَانَ يَصْنَعُ كُلَّ يَوْمٍ قَالَ وَرَكِبَ کہ اس میں کچھ پانی بچ گیا۔پھر آپ نے ابو قتادہ سے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَكِبْنَا فرمایا کہ اپنے اس وضوء کے برتن کو سنبھال کر رکھو، اس مَعَهُ قَالَ فَجَعَلَ بَعْضُنَا يَهْمِسُ إِلَى بَعْضٍ مَا برتن سے عظیم الشان بات ظاہر ہوگی۔پھر حضرت كَفَّارَةُ مَا صَنَعْنَا بِتَفْرِيطنَا في صَلَاتَنَا ثُمَّ بلال نے نماز کے لئے اذان دی۔رسول اللہ علی قَالَ أَمَا لَكُمْ فِيَّ أَسْوَةٌ ثُمَّ قَالَ أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ نے دور کعتیں پڑھیں اور صبح کی نماز پڑھائی۔پھر ہر اور فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ عَلَى مَنْ لَمْ روز کے معمول کے مطابق آپ نے کام کیا۔وہ کہتے يُصَلِّ الصَّلَاةَ حَتَّى يَجيءَ وَقْتُ الصَّلَاةِ ہیں کہ پھر رسول اللہ کے سوار ہوئے تو ہم بھی آپ الْأُخْرَى فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَلْيُصَلِّهَا حِينَ يَنْتَبِه کے ساتھ سوار ہو گئے۔وہ کہتے ہیں کہ ہم میں سے لَهَا فَإِذَا كَانَ الْغَدُ فَلْيُصَلِّهَا عِنْدَ وَقْتِهَا ثُمَّ بعض بعض کے ساتھ چہ میگوئیاں کرنے لگے کہ اس قَالَ مَا تَرَوْنَ النَّاسَ صَنَعُوا قَالَ ثُمَّ قَالَ کوتاہی کا کیا کفارہ ہے جو ہم سے نماز کے بارہ میں أَصْبَحَ النَّاسُ فَقَدُوا نَيَّهُمْ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ ہوئی تو آپ نے فرمایا کیا اس معاملہ میں میں وَعُمَرُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہارے لئے اسوۂ نہیں ہوں ؟ پھر آپ نے فرمایا کہ بَعْدَكُمْ لَمْ يَكُنْ لِيُخَلَّفَكُمْ وَقَالَ النَّاسُ إِنَّ سوجانے میں کو تا ہی نہیں ہے بلکہ کوتا ہی تو یہ ہے کہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ کوئی نماز نہ پڑھے یہانتک کہ انگلی نماز کا وقت أَيْدِيكُمْ فَإِنْ يُطِيعُوا أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَرْشُدُوا آجائے۔جو ایسا کرے تو اسے چاہیے کہ جب وہ قَالَ فَانْتَهَيْنَا إِلَى النَّاسِ حِينَ امْتَدَّ النَّهَارُ بیدار ہو تو وہ (نماز) پڑھ لے۔اگر اگلا دن آجائے تو وَحَمِيَ كُلُّ شَيْءٍ وَهُمْ يَقُولُونَ يَا رَسُولَ چاہیے کہ اسے (نماز کو ) اس کے وقت پر پڑھے۔الله هَلَكْنَا عَطَيْنَا فَقَالَ لَا مُلْكَ عَلَيْكُمْ ثُمَّ پھر انہوں نے کہا کہ تمہارا کیا خیال ہے لوگوں پر کیا قَالَ أَطْلِقُوا لِي عُمَرِي قَالَ وَدَعَا بِالْمِيضأة گذری ہوگی۔وہ کہتے ہیں پھر انہوں نے کہا کہ فَجَعَلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوگوں نے صبح اپنے نبی علی کو کم پایا۔تب حضرت يَصُبُّ وَأَبُو قَتَادَةَ يَسْقِيهِمْ فَلَمْ يَعْدُ أَنْ رَأَى ابو بکر و عمر نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ تمہارے پیچھے النَّاسُ مَاءً فِي الْمِيضَاةِ تَكَابُوا عَلَيْهَا فَقَالَ ہوں گے وہ تمہیں چھوڑ کر جانے والے نہیں ہیں۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسِنُوا لوگوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ تمہارے آگے