صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 164 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 164

164 كتاب المساجد و مواضع الصلاة حَتَّى إِذَا أَدْرَكَهُ الْكَرَى عَرَّسَ وَقَالَ لِبَلَالِ بلال نے جتنی ان کے لئے مقدر تھی نماز پڑھی اكْتَا لَنَا اللَّيْلَ فَصَلَّى بَلَالٌ مَا قُدِّرَ لَهُ وَنَامَ اور رسول اللہ علیہ اور آپ کے صحابہ شو گئے۔جب رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فجر کا وقت قریب آیا تو بلال نے صبح پھوٹنے کی سمت وَأَصْحَابُهُ فَلَمَّا تَقَارَبَ الْفَجْرُ اسْتَنَدَ بلال رخ کرتے ہوئے اپنی سواری کا سہارا لیا تو بلال پر إِلَى رَاحِلَتِهِ مُوَاجِهَ الْفَجْرِ فَغَلَبَتْ بَلَالا نیند غالب آگئی جبکہ وہ اپنی اونٹنی سے ٹیک لگائے صلى الله عَيْنَاهُ وَهُوَ مُسْتَنِدٌ إِلَى رَاحِلَتِهِ فَلَمْ يَسْتَيْقَظ ہوئے تھے۔پس نہ تو رسول اللہ نہ جاگے نہ ، رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا بِلال بلال اور نہ آپ کے صحابہ میں سے کوئی یہانتک کہ وَلَا أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِهِ حَتَّى ضَرَبَتْهُمُ وجوب ان پر پڑی۔رسول اللہ ﷺ ان میں سب دھوپ الشَّمْسُ فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے پہلے جاگے۔رسول اللہ ﷺ فکر مند ہوئے اور وَسَلَّمَ أَوَّلَهُمْ اسْتِيقَاظًا فَفَزِعَ رَسُولُ اللَّهَ فرمایا اے بلال! بلال نے عرض کیا یا رسول اللہ ! صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيْ بِلَالُ فَقَالَ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔میری روح کو بھی اسی ذات نے روکے رکھا جس نے آپ کو بِلَالٌ أَخَذَ بِنَفْسِي الَّذِي أَخَذَ بِأَبِي أَنْتَ رو کے رکھا۔آپ نے فرمایا کہ روانہ ہو۔چنانچہ انہوں وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ بِنَفْسِكَ قَالَ اقْتَادُوا نے اپنی سواریوں کو تھوڑا سا چلایا پھر رسول اللہ علی فَاقْتَنَادُوا رَوَاحِلَهُمْ شَيْئًا ثُمَّ تَوَضَّأَ رَسُولُ نے وضو فرمایا اور بلال کو حکم فرمایا انہوں نے نماز کی الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَ بِلَالًا فَأَقَامَ اقامت کہی۔پھر آپ نے انہیں صبح کی نماز پڑھائی الصَّلَاةَ فَصَلَّى بِهِمُ الصُّبْحَ فَلَمَّا قَضَى پھر جب آپ نماز پڑھ چکے تو آپ نے فرمایا کہ جو الصَّلَاةَ قَالَ مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ فَلْيُصَلِّهَا إِذَا نماز بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے اسے ذَكَرَهَا فَإِنَّ اللَّهَ قَالَ أَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي پڑھ لے کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے کہ نماز کو میرے ذکر قَالَ يُونُسُ وَكَانَ ابْنُ شِهَابٍ يَقْرَؤُهَا کے لئے قائم کرو۔یونس کہتے ہیں کہ ابن شہاب اسے للذِّكْرَى [1560] الذكرى پڑھتے تھے۔1090(310) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :1090 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ كِلَاهُمَا عَنْ ہیں کہ ہم نے ایک رات رسول اللہ ﷺ کے ساتھ يَحْيَى قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ پڑاؤ کیا ہماری آنکھ نہ کھلی جب تک سورج طلوع نہ