صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 158
صحیح مسلم جلد سوم الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ إِلَى قَوْلِهِ 158 كتاب المساجد و مواضع الصلاة وَاجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ كَسِنِي يُوسُفَ وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [1541,1540] 1075(295) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ 1075: ابو سلمہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا نے ان کو بتایا کہ نبی ﷺ نے نماز میں ایک ماہ تک الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي رکوع کے بعد قنوت کیا۔جب آپ سمع اللہ لمن حمدہ سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى کہتے تو اپنے قنوت میں یہ کہتے اے اللہ ! ولید بن ولید اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ بَعْدَ الرَّكْعَة فِي صَلَاةِ کو نجات دے۔اے اللہ ! سلمہ بن ہشام کو نجات شَهْرًا إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ يَقُولُ دے۔اے اللہ عیاش بن ابو ربیعہ کو نجات دے۔فِي قُنوتِهِ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ اے الله ! کمزور مومنوں کو نجات دے۔اے اللہ! نَجِّ سَلَمَةَ بْنَ هِشَامِ اللَّهُمَّ نَجِّ عَيَّاسَ بْنَ أَبِي مُضَر (قبیلہ ) کو پامال کر۔اے اللہ! ان پر یوسف کے رَبيعَةَ اللَّهُمَّ نَجِّ الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ سالوں جیسے سال ڈال۔حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں پھر اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطأتَكَ عَلَى مُضَرَ اللَّهُمَّ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے بعد میں یہ دعا اجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ سنينَ كَسني يُوسُفَ قَالَ أَبُو چھوڑ دی۔میں نے کہا میرا خیال ہے رسول اللہ صلی اللہ هُرَيْرَةَ ثُمَّ رَأَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے ان کے لئے دعا چھوڑ دی۔وہ کہتے ہیں کہا گیا کیا وَسَلَّمَ تَرَكَ الدُّعَاءَ بَعْدُ فَقُلْتُ أُرَى رَسُولُ تم ان لوگوں کو دیکھتے نہیں وہ آگئے۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ تَرَكَ الدُّعَاءَ ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضرت ابو ہریرہ نے لَهُمْ قَالَ فَقِيلَ وَمَا تُرَاهُمْ قَدْ قَدِمُوا و حَدَّثَنِي بتایا کہ رسول اللہ ﷺ اس دوران میں کہ عشاء کی نماز بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ پڑھا رہے تھے۔جب آپ نے سمع اللہ لمن حمدہ کہا تو حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنْ أَبَا سجدہ کرنے سے پہلے یہ کہا۔اے اللہ ! عیاش بن هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنْ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ربیعہ کو نجات دے۔پھر راوی نے اوزاعی کی طرح وَسَلَّمَ بَيْنَمَا هُوَ يُصَلِّي الْعِشَاءَ إِذْ قَالَ سَمِعَ روایت كَسِنی یوسف تک بیان کی ہے اور اس اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ثُمَّ قَالَ قَبْلَ أَنْ يَسْجُدَ اللَّهُمَّ کے بعد کا ذکر نہیں کیا۔