صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 157 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 157

157 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [54]107: بَاب اسْتِحْبَابِ الْقُنُوتِ فِي جَمِيعِ الصَّلَاةِ إِذَا نَزَلَتْ بِالْمُسْلِمِينَ نَازِلَةٌ جب مسلمانوں پر کوئی مصیبت نازل ہو اس وقت تمام نماز میں قنوت کا مستحب ہونا 2941074) حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ :1074 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علے بْنُ يَحْيَى قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي جب فجر کی نماز میں قراءت سے فارغ ہوتے تو تکبیر يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ عَنِ ابْنِ شِهَاب قَالَ أَخْبَرَنِي کہتے اور اپنا سر اٹھاتے ہوئے کہتے سن لی اللہ نے سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ اس کی جس نے اس کی حمد کی۔اے ہمارے رب ! الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفِ أَلَهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ تمام حمد تیرے ہی لئے ہے پھر کھڑے کھڑے کہتے يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اے اللہ! ولید بن ولید اور سلمہ بن ہشام اور عیاش بن وَسَلَّمَ يَقُولُ حِينَ يَفْرُغُ مِنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ ابو ربیعہ اور کمزور مومنوں کو نجات دے۔اے اللہ! مِنَ الْقِرَاءَةِ وَيُكَبِّرُ وَيَرْفَعُ رَأْسَهُ سَمِعَ اللَّهُ مُضَر (قبیلہ ) کو پامال فرما اور یوسف جیسے سال ان لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ثُمَّ يَقُولُ وَهُوَ کے لئے ڈال۔اے اللہ ! لحیان، ریل، ذکوان اور قَائِمَ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ وَسَلَمَةَ بْنَ عُصہ پر لعنت کر انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی هِشَامٍ وَعَيَّاسَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ نافرمانی کی۔( راوی کہتے ہیں) پھر ہمیں معلوم ہوا کہ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأتَكَ عَلَى جب یہ آیت نازل ہوئی لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ مُضَرَ وَاجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ كَسنِي يُوسُفَ اللَّهُمَّ آلِ عمران: 129 ) ( ترجمہ ) تیرے پاس کچھ اختیار الْعَنْ لِحْيَانَ وَرِعْدًا وَذَكْوَانَ وَعُصَيَّةَ نہیں ، خواہ وہ ان پر توبہ قبول کرتے ہوئے جھک عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ثُمَّ بَلَغَنَا أَنَّهُ تَرَكَ ذَلكَ جائے یا انہیں عذاب دے۔وہ بہر حال ظالم لوگ لَمَّا أُنزِلَ لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ أَوْ يَتُوبَ ہیں۔تو آپ نے یہ (دعا) ترک فرما دی۔عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَالِمُونَ و حَدَّثَنَاہ ایک دوسری روایت جو سعید بن مسیب سے حضرت أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ قَالَا ابوہریرہ سے مروی ہے اس میں ان پر یوسف کے حَدَّثَنَا ابْنُ عُبَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جیسے سال ڈال دے تک روایت ہے بعد کا ذکر نہیں۔بعد