صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 151 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 151

151 كتاب المساجد و مواضع الصلاة ابْنَ مُضَرَ كلَاهُمَا عَن ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّد کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بتاؤ تو سہی! کہ اگر تم میں سے کسی کے دروازہ پر کوئی عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ نہر ہو جس میں وہ ہر روز پانچ مرتبہ نہا تا ہو۔کیا اس کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَفِي حَدِيثِ بَكْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ میل میں سے کچھ رہ جائے گا؟ انہوں نے کہا کہ اس رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کی کوئی میل باقی نہیں رہے گی۔آپ نے فرمایا کہ یہ أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهْرًا بَاب أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ پانچ نمازوں کی مثال ہے جن کے ذریعہ اللہ خطاؤں كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ هَلْ يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ کو مٹادیتا ہے۔شَيْءٍ قَالُوا لَا يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ شَيْءٌ قَالَ فَذَلِكَ مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ يَمْحُو اللَّهُ بهِنَّ الْخَطَايَا [1522] 2841064 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 1064: حضرت جابر اور وہ حضرت عبداللہ کے۔شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن ہیں کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا پانچ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ وَهُوَ ابْنُ نمازوں کی مثال ایک گہری اور بہتی ہوئی نہر کی طرح عَبْد الله قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله ہے جو تم میں سے کسی کے دروازہ پر ہو اور وہ ہر روز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ كَمَثَلِ پانچ مرتبہ اس سے نہاتا ہو۔وہ کہتے ہیں کہ حسن نے نَهْرٍ جَارٍ غَمْرٍ عَلَى بَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ کہا اور یہ کوئی میل باقی رہنے نہ دے گا۔مِنْهُ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ قَالَ قَالَ الْحَسَنُ ايُبْقي ذَلِكَ مِنَ الدَّرَنِ [1523] 1065{285) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 1065 حضرت ابو ہریرہ نبی ﷺ سے روایت کرتے وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہیں ( آپ نے فرمایا ) کہ جو صبح اور شام کو مسجد گیا اللہ هَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرْفِ عَنْ زَيْد اس کے لئے جنت میں ہر صبح اور شام ضیافت تیار بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کرے گا۔جب کبھی وہ صبح اور شام کو جائے۔عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ غَدَا