صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 150 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 150

صحیح مسلم جلد سوم 150 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 1061{281} حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ :1061 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ التَيْمِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ كَهْمَسًا کہتے ہیں کہ بنو سلمہ نے مسجد کے قریب منتقل ہونے کا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ ارادہ کیا وہ کہتے ہیں کہ کچھ جگہیں خالی تھیں۔یہ بات الله قَالَ أَرَادَ بَنُو سَلَمَةَ أَنْ يَتَحَوَّلُوا إِلَى نبی ﷺ کو پہنچی تو آپ نے فرمایا اے بنو سلمہ ! اپنے قُرْبَ الْمَسْجِد قَالَ وَالْبَقَاعُ خَالِيَةٌ فَبَلَغَ گھروں میں ہی رہو تمہارے (قدموں کے ) نشان ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا لکھے جائیں گے۔انہوں نے کہا ہمارا مسجد کے قریب سَلَمَةَ دَيَارَكُمْ تُكْتَبْ آثَارُكُمْ فَقَالُوا منتقل ہو جانا ہمیں خوش نہ کرتا۔مَا كَانَ يَسُرُّنَا أَنَّا كُنَّا تَحَوَّلْنَا [1520] [51]104: بَاب الْمَشْيِ إِلَى الصَّلَاةِ تُمْحَى بِهِ الْخَطَايَا وَتُرْفَعُ بِهِ الدَّرَجَاتُ باب : نماز کے لئے چل کر جانے سے خطائیں مٹائی جاتی اور درجات بلند کئے جاتے ہیں 1062 {282} حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُور :1062 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٌّ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے گھر يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ میں وضوء کرے اور اللہ کے گھروں میں کسی گھر کو عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمِ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ چل کر جائے۔تاکہ اللہ کے فرائض میں سے کوئی أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله فریضہ ادا کرے تو اس کے دونوں قدموں میں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَطَهَّرَ فِي بَيْتِهِ ثُمَّ مَشَى إِلَى ایک قدم برائی دور کرے گا اور دوسرا قدم درجہ بَيْتِ مِنْ بُيُوتِ اللهِ لِيَقْضِيَ فَرِيضَةً مِنْ بڑھائے گا۔فَرَائِضِ اللَّهِ كَانَتْ خَطْوَتَاهُ إِحْدَاهُمَا تَخُطُّ خَطِيئَةً وَالْأُخْرَى تَرْفَعُ دَرَجَةً [1521] 1063 (283) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد :1063 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ : حَدَّثَنَا لَيْتْ ح وَقَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بَكْرٌ يَعْنِي رسول الله ﷺ نے فرمایا اور بکر کی روایت میں ہے *