صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 152 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 152

صحیح مسلم جلد۔سوم إِلَى الْمَسْجِدِ أَوْ رَاحَ أَعَدَّ اللهُ لَهُ فِي الْجَنَّةِ نُزُلًا كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ [1524] 152 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [52]105: بَاب فَضْلِ الْجُلُوسِ فِي مُصَلَّاهُ بَعْدَ الصُّبْحِ وَفَضْلِ الْمَسَاجِدِ باب: صبح کی نماز کے بعد اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر بیٹھنے کی فضیلت اور مساجد کی فضیلت 2861066} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 1066: سماک بن حرب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سَمَادٌ ح و حَدَّثَنَا کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ سے پوچھا کیا آپ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو رسول الله ﷺ کی مجلس میں بیٹھا کرتے تھے؟ انہوں خَيْثَمَةَ عَنْ سَمَاك بْن حَرْب قَالَ قُلْتُ لِلجابر نے جواب دیا۔ہاں بہت دفعہ۔جب آپ اپنی نماز بن سَمُرَةَ أَكُنتَ تُجَالِسُ رَسُولَ الله صَلَّی پڑھنے کی جگہ سے نہ اٹھتے یہانتک کہ سورج طلوع ہو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ كَثِيرًا كَانَ لَا يَقُومُ جاتا اور جب سورج طلوع ہو جاتا تو آپ اٹھتے۔مِنْ مُصَلَّاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ الصُّبْحَ أَوِ الْغَدَاةَ لوگ گفتگو کرتے اور ( زمانہ ) جاہلیت کی باتیں کیا حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَإِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ کرتے اور ہنستے اور آپ تبسم فرماتے۔قَامَ وَكَانُوا يَتَحَدَّثُونَ فَيَأْخُذُونَ فِي أَمْرِ الجاهليَّة فَيَضْحَكُونَ وَيَتَبَسَّمُ [1525] 1067{287) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1067 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ جب نبی وہ صبح کی نماز پڑھا چکتے تو نماز پڑھنے کی وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ زَكَرِيَّاءَ كِلَاهُمَا جگہ پر بیٹھے رہتے یہانتک کہ سورج اچھی طرح طلوع عَنْ سَمَاكَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ہو جاتا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ ایک اور روایت سماک سے اسی سند سے مروی ہے جَلَسَ فِي مُصَلَّاهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسَنًا مگر اس میں (سورج کے طلوع کے بارہ میں) و وو حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَسَنًا“ کا لفظ نہیں کہا۔حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ