صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 149
149 كتاب المساجد و مواضع الصلاة احْتَسَبْتَ وحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَنِيُّ اسے فرمایا کہ تیرے لئے وہی ہے جو تو نے نیت کی۔وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ كِلَاهُمَا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَزْهَرَ الْوَاسِطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا أَبِي كُلُّهُمْ عَنْ۔بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [1517,1516] 1059 (279) وحَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشاعرِ :1059 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ ہمارے گھر مسجد سے دور تھے اور ہم نے ارادہ کیا کہ ہم إِسْحَقَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ اپنے گھروں کو بیچ دیں اور مسجد کے قریب آجائیں عَبْد الله قَالَ كَانَتْ دَيَارُنَا نَائِيَةً عَنِ الْمَسْجد لیکن رسول اللہ ﷺ نے ہمیں روک دیا اور فرمایا فَأَرَدْنَا أَنْ نَبِيعَ بُيُوتَنَا فَتَقْتَرِبَ مِنَ الْمَسْجِدِ تمہارے لئے ہر قدم کی وجہ سے ایک درجہ ہے۔فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ لَكُمْ بِكُلِّ خَطْوَةٍ دَرَجَةً [1518] 2801060} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1060 حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْد الْوَارِثِ قَالَ کہتے ہیں مسجد کی قریبی جگہیں خالی ہوئیں تو بنو سلمہ سَمِعْتُ أَبي يُحَدِّثُ قَالَ حَدَّثَنِي الْجُرَيْرِيُّ نے ارادہ کیا کہ وہ مسجد کے قریب منتقل ہو جا ئیں۔یہ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بات رسول اللہ علیہ کوپہنچی تو آپ نے ان سے فرمایا خَلَتِ الْبِقَاعُ حَوْلَ الْمَسْجِدِ فَأَرَادَ بَنُو کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ تم مسجد کے قریب منتقل سَلِمَةَ أَنْ يَنتَقِلُوا إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ فَبَلَغَ ہونے کا ارادہ رکھتے ہو۔انہوں نے عرض کیا جی ہاں ذَلَكَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ یا رسول اللہ ! ہم نے ایسا ہی ارادہ کیا ہے۔آپ نے لَهُمْ إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّكُمْ تُريدُونَ أَنْ تَنتَقِلُوا قُرْبَ فرمایا اے بنی سلمہ ! اپنے گھروں میں رہو تمہارے الْمَسْجِدِ قَالُوا نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ أَرَدْنَا (قدموں کے نشان لکھے جائیں گے۔اپنے گھروں ذَلِكَ فَقَالَ يَا بَنِي سَلِمَةَ دِيَارَكُمْ تُكْتُبُ میں رہو تمہارے (قدموں کے) نشان لکھے آثَارُكُمْ دِيَارَكُمْ تُكْتَبُ آثَارُكُمْ [1519] جائیں گے۔