صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 147
صحیح مسلم جلد۔سوم لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 147 كتاب المساجد و مواضع الصلاة حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْو هَذَا [1512,1511] [50]103: بَاب فَضْلِ كَثْرَةِ الْخُطَا إِلَى الْمَسَاجِدِ باب مساجد کی طرف زیادہ قدم ( چل کر آنے ) کی فضیلت 27731056} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَرَّادِ :1056 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے الْأَشْعَرِيُّ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں میں سے نماز کا أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي سب سے زیادہ اجر پانے والا اُن میں سب سے مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زیادہ دور سے چل کر آنے والا ہے پھر اس کے بعد وَسَلَّمَ إِنْ أَعْظَمَ النَّاسِ أَجْرًا فِي الصَّلَاةِ سب سے زیادہ دور اور وہ جو نماز کا انتظار کرتا ہے أَبْعَدُهُمْ إِلَيْهَا مَمْشَى فَأَبْعَدُهُمْ وَالَّذِي یہانتک کہ امام کے ساتھ نماز پڑھتا ہے اجر کے لحاظ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الْإِمَامِ سے اس سے زیادہ ہے جو (اکیلا ہی ) نماز پڑھ کر سو أَعْظَمُ أَجْرًا مِنَ الَّذِي يُصَلِّيهَا ثُمَّ يَنَامُ وَفِي جاۓ۔في جَمَاعَةِ [1513] روَايَة أَبِي كُرَيْب حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الْإِمَامِ ابو كريب کی روایت میں ہے یہانتک کہ وہ امام کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرے۔2781057) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 1057: حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے وہ کہتے أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي ہیں ایک آدمی تھا میں نہیں جانتا کہ کوئی اور آدمی اس عُثْمَانَ النَّهْدِي عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْب قَالَ كَانَ سے زیادہ مسجد سے دور ( رہتا) ہو اور اس کی کوئی نماز رَجُلٌ لَا أَعْلَمُ رَجُلًا أَبْعَدَ مِنَ الْمَسْجِدِ مِنْهُ جماعت سے فوت نہ ہوتی تھی۔وہ کہتے ہیں کہ اس وَكَانَ لَا تُخطِئُهُ صَلَاةَ قَالَ فَقِيلَ لَهُ أَوْ قُلْتُ سے کہا گیا یا میں نے اُسے کہا کہ تم کوئی گدھا کیوں لَهُ لَوِ اشْتَرَيْتَ حِمَارًا تَرْكَبُهُ فِي الظُّلْمَاءِ نہیں خرید لیتے جس پر تم اندھیرے میں اور گرمی میں وَ فِي الرَّمْضَاءِ قَالَ مَا يَسُرُّنِي أَنْ مَنْزِلِي إِلَى سوار ہو۔اس نے جواب دیا کہ مجھے یہ بات خوش نہیں