صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 146
صحیح مسلم جلد سوم 146 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 2741053) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :1053 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتِ رسول الله علیہ نے فرمایا جب تک آدمی اپنی نماز عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ پڑھنے کی جگہ پر بیٹھا نماز کا انتظار کرتا رہتا ہے وہ نماز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ الْعَبْدُ میں ہوتا ہے اور فرشتے کہتے ہیں اے اللہ ! اسے بخش فِي صَلَاةِ مَا كَانَ فِي مُصَلَّاهُ يَنتَظِرُ الصَّلَاةَ دے، اے اللہ ! اس پر رحم فرما یہانتک کہ وہ واپس چلا وَتَقُولُ الْمَلَائِكَةُ اللّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُم جائے پانی صورت پیدا کرے ( راوی کہتے ہیں ) میں ارْحَمْهُ حَتَّى يَنْصَرِفَ أَوْ يُحْدِثَ قُلْتُ مَا نے پوچھا کہ يُحدث سے کیا مراد ہے؟ حضرت يُحْدِثُ قَالَ يَفْسُو أَوْ يَضْرِطُ [1509] ابو ہریرہ نے کہا کہ بغیر آواز کے ہوا خارج ہونا یا آواز کے ساتھ۔2751054} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1054 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے ہر کوئی اس الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله وقت تک نماز میں ہی ہوتا ہے جب تک کہ نماز ا سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ أَحَدُكُمْ روکے رکھے اور اسے اس کے گھر والوں کے پاس فِي صَلَاةٍ مَا دَامَتِ الصَّلَاةُ تَحْبِسُهُ لَا يَمْنَعُهُ واپس جانے سے صرف نماز ہی روکے۔أَنْ يَنْقَلبَ إِلَى أَهْلِهِ إِلَّا الصَّلَاةُ [1510] 1055 (276) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :1055 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و رسول الله علیہ نے فرمایا کہ جب تک تم میں سے ﷺ تم حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا کوئی نماز کے انتظار میں بیٹھا ہوتا ہے وہ نماز میں ہوتا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ ہے جب تک وہ نئی صورت پیدا نہ کرے۔فرشتے اس شِهَابٍ عَنِ ابْنِ هُرْمُزَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں اے اللہ ! اسے بخش رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دے۔اے اللہ ! اس پر رحم فرما۔أَحَدُكُمْ مَا قَعَدَ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فِي صَلَاةٍ مَا لَمْ يُحْدِثُ تَدْعُو لَهُ الْمَلَائِكَةُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ