صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 145 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 145

صحیح مسلم جلد سوم 145 كتاب المساجد و مواضع الصلاة وَذَلِكَ أَنْ أَحَدَهُمْ إِذَا تَوَضَاً فَأَحْسَنَ نماز کے علاوہ کوئی ارادہ نہیں ہوتا تو جو قدم بھی وہ الْوُضُوءَ ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِدَ لَا يَنْهَرُهُ إِلَّا اٹھاتا ہے اس کے ساتھ اس کا ایک درجہ اونچا کیا جاتا الصَّلَاةُ لَا يُرِيدُ إِلَّا الصَّلَاةَ فَلَمْ يَحْطُ خَطْوَةً ہے اور اس کی وجہ سے ایک برائی دور کر دی جاتی إِلَّا رُفِعَ لَهُ بِهَا دَرَجَةٌ وَحُطْ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةٌ ہے۔یہانتک کہ وہ مسجد میں داخل ہو جاتا ہے اور وہ حَتَّى يَدْخُلَ الْمَسْجِدَ فَإِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ اس وقت تک نماز میں ہی ہوتا ہے جب تک نماز كَانَ فِي الصَّلَاةِ مَا كَانَت الصَّلَاةَ مَا كَانَتِ الصَّلَاةُ هي اسے روکے رکھتی ہے۔اور فرشتے تم میں سے ہر اُس تَحْبِسُهُ وَالْمَلَائِكَةُ يُصَلُّونَ عَلَى أَحَدِكُمْ مَا شخص کے لئے دعائیں کرتے ہیں جو اپنی جگہ پر رہتا دَامَ فِي مَجْلِسِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ يَقُولُونَ ہے جہاں اُس نے نماز پڑھی۔اور وہ (فرشتے ) کہتے اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ تُبْ میں اے اللہ ! اس پر رحم فرما۔اے اللہ ! اسے بخش عَلَيْهِ مَا لَمْ يُؤْذِ فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثُ فِيهِ حَدَّثَنَا دے۔اے اللہ اس کی توبہ قبول فرما جب تک کہ وہ کسی سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَنِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْشَرح و کو تکلیف نہ دے اور جب تک وہ اس میں کوئی نئی حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ قَالَ صورت نہ پیدا کرے۔د حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ كُلُّهُمْ عَن الْأَعْمَشِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بمِثْلِ مَعْنَاهُ [1507,1506] 1052 (273) وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :1052 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ السَّحْتِيَانِي عَن ابْن ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ فرشتے تم میں سے سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ہر آدمی پر جب تک کہ وہ اپنی ( نماز پڑھنے کی ) جگہ پر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُصَلِّي رہتا ہے یہ دعا کرتے رہتے ہیں۔کہتے ہیں اے اللہ ! عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مَجْلسه تَقُولُ اس کو بخش دے۔اے اللہ ! اس پر رحم فرما جب تک کہ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللهُمَّ ارْحَمْهُ مَا لَمْ يُحدث وہ نئی بات نہ پیدا کرے۔اور تم میں سے ہر ایک اس وَأَحَدُكُمْ فِي صَلَاةٍ مَا كَانَتِ الصَّلَاةُ وقت تک نماز میں ہے جب تک نماز اسے روکے تَحْبسه [1508] رکھے۔