صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 142 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 142

142 كتاب المساجد و مواضع الصلاة مُوا فَأَصَلِّيَ لَكُمْ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِک ایک چٹائی لینے گیا۔جو لمبا عرصہ استعمال کی وجہ فَقُمْتُ إِلَى حَصِيرٍ لَنَا قَدِ اسْوَدَّ مِنْ طُولِ مَا سے سیاہ ہوگئی تھی۔میں نے اس پر پانی چھڑکا۔لُبِسَ فَنَصَحْتُهُ بِمَاء فَقَامَ عَلَيْهِ رَسُولُ الله رسول الله الا اللہ اس پر کھڑے ہوئے اور میں نے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَفْتُ أَنَا وَالْيَتِيمُ یتیم (لڑکے) نے آپ کے پیچھے صف بنالی اور وَرَاءَهُ وَالْعَجُوزُ مِنْ وَرَائِنَا فَصَلَّى لَنَا بوڑھی خاتون ہمارے پیچھے تھی۔پھر رسول اللہ علے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ نے ہمیں دور کعتیں پڑھا ئیں پھر تشریف لے گئے۔ثُمَّ انْصَرَفَ [1499] 1046(267] وحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :1046 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے۔وہ وَأَبُو الرَّبيع كلاهُمَا عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ اخلاق میں تمام انسانوں شَيْبَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ سے بہترین تھے۔بعض اوقات جب نماز کا وقت عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ ہو جاتا اور آپ ہمارے گھر میں ہوتے تو آپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا فرش کے بارہ میں حکم دیتے جو آپ کے فَرُبَّمَا تَحْضُرُ الصَّلَاةُ وَهُوَ فِي بَيْتِنَا فَيَأْمُرُ ہوتا۔تو اس پر جھاڑو دیا جاتا اور پانی بہایا جاتا۔بالْبسَاطِ الَّذِي تَحْتَهُ فَيُكَنَسُ ثُمَّ يُنْضَحُ ثُمَّ پھر رسول الله ﷺ امامت فرماتے اور ہم آپ کے يَوْمُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پیچھے کھڑے ہو جاتے۔آپ ہمیں نماز پڑھاتے۔ان وَتَقُومُ خَلْفَهُ فَيُصَلِّي بَنَا وَكَانَ بِسَاطُهُمْ مِنْ کا فرش کھجور کی ڈالیوں کا تھا۔جَرِيدِ النَّخل [1500] 1047{268} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 1047 : حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ في ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے صرف میں ، عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى میری ماں اور میری خالہ ام حرام موجود تھیں۔آپ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا وَمَا هُوَ إِلَّا أَنَا وَأُمِّي فرمایا اُٹھو میں تمہیں نماز پڑھاتا ہوں۔وہ کسی (فرض) وَأَمُّ حَرَامِ حَالَتِي فَقَالَ قُومُوا فَلِأَصَلِّيَ بِكُمْ نماز کا وقت نہ تھا۔آپ نے ہمیں نماز پڑھائی۔ایک فِي غَيْرِ وَقْتِ صَلَاةٍ فَصَلَّى بِنَا فَقَالَ رَجُلٌ شخص نے ثابت سے پوچھا کہ حضرت انس کو آپ