صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 143 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 143

143 كتاب المساجد و مواضع الصلاة لثابت أَيْنَ جَعَلَ أَنسًا مِنْهُ قَالَ جَعَلَهُ عَلَی نے کہاں کھڑا کیا؟ انہوں نے کہا کہ آپ نے ان کو يَمِينِهِ ثُمَّ دَعَا لَنَا أَهْلَ الْبَيْتِ بِكُلِّ خَيْرِ مِنْ اپنے دائیں طرف کھڑا کیا۔اور آپ نے ہم سب خَيْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ فَقَالَتْ أُمِّي يَا رَسُولَ گھر والوں کے لئے دنیا و آخرت کی ہر قسم کی بھلائی اللَّهِ خُوَيْدِمُكَ ادْعُ اللَّهَ لَهُ قَالَ فَدَعَا لي کے لئے دعا کی۔میری والدہ نے عرض کیا بِكُلِّ خَيْرٍ وَكَانَ فِي آخِرِ مَا دَعَا لِي بِهِ أَنْ يا رسول اللہ! یہ چھوٹا سا خادم، اس کے لئے بھی دعا قَالَ اللَّهُمَّ أَكْثَرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَاركَ لَهُ فيه کریں۔حضرت انس کہتے ہیں کہ اس پر حضور نے میرے لئے ہر بھلائی کی دعا کی۔آپ نے میرے لئے جو دعا کی اس کے آخر میں کہا اے اللہ ! اس کا مال [1501] اور اولا دزیادہ کر اور اس کے لئے اس میں برکت ڈال۔1048{269 وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ :1048 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن رسول اللہ اللہ نے انہیں اور ان کی والدہ یا ان کی الْمُخْتَارِ سَمِعَ مُوسَى بْنَ أَنَسِ يُحَدِّثُ عَنْ خالہ کو نماز پڑھائی۔وہ کہتے ہیں کہ آپ نے مجھے اپنے أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ دائیں طرف کھڑا کیا اور عورت کو ہمارے پیچھے کھڑا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى به وَبَأُمِّهِ أَوْ حَالَتِه قَالَ کیا۔۔فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَأَقَامَ الْمَرْأَةَ خَلْفَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرح و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَن يَعْنِي ابْنَ مَهْدِي قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [1503,1502 2701049) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 1049 : نبي ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ نے التميميُّ أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْد الله - ح و فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نماز پڑھتے اور میں آپ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا کے پہلو میں ہوتی اور بسا اوقات سجدہ کرتے ہوئے عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ كِلَاهُمَا عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ آپ کا کپڑا مجھے لگتا اور آپ اوڑھنی پر نماز پڑھ لیا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَيْمُونَةُ کرتے تھے۔