صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 140
صحیح مسلم جلد سوم 140 كتاب المساجد و مواضع الصلاة (264) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ ابن شہاب کہتے ہیں کہ پھر میں نے حصین بن محمد حُمَيْدِ كِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا انصاری سے جو بنی سالم کے سرداروں میں سے تھے مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي مَحْمُودُ بْنُ محمود بن ربیع کی روایت کے بارہ میں پوچھا تو ارم ربيع عَنْ عتَبَانَ بْنِ مَالِكَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ انہوں نے اس بارہ میں ان کی تصدیق کی۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ زہری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے محمود بن بمَعْنَى حَدِيث يُونُسَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَالَ ربیع نے حضرت عتبان بن مالک سے روایت رَجُلٌ أَيْنَ مَالِكُ بْنُ الدُّحْسُنِ أَو الدُّخَيْشن کرتے ہوئے بتایا کہ (حضرت عتبان نے ) کہا وَزَادَ فِي الْحَدِيث قَالَ مَحْمُودٌ فَحَدَّثْتُ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا پھر بِهَذَا الْحَدِيث نَفَرًا فِيهِمْ أَبُو أَيُّوبَ انہوں نے یونس کی مانند روایت بیان کی مگر قائل کے الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ مَا أَظُنُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی بجائے رجل کہا اور دُخُشُنُ کے بجائے دُخَيُشِن اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا قُلْتَ قَالَ فَحَلَفْتُ إِنْ کہا اور روایت میں یہ بھی اضافہ کیا کہ محمود نے کہا رَجَعْتُ إِلَى عِتْبَانَ أَنْ أَسْأَلَهُ قَالَ فَرَجَعْتُ کہ میں نے یہ روایت کچھ لوگوں کے پاس بیان کی إِلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ شَيْخًا كَبِيرًا قَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ جن میں حضرت ابوایوب انصاری بھی تھے تو انہوں وَهُوَ إِمَامُ قَوْمِهِ فَجَلَسْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَسَأَلْتُهُ نے کہا کہ میرا خیال نہیں کہ جو تم بیان کرتے ہو وہ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَحَدَّثَنِيهِ كَمَا حَدَّثَنِيهِ أَوَّلَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہو۔وہ کہتے ہیں کہ پھر میں مَرَّة قَالَ الزُّهْرِيُّ ثُمَّ نَزَلَتْ بَعْدَ ذَلِكَ فَرَائِضَ نے قسم کھائی کہ جا کر حضرت عتبان سے پوچھوں گا۔وَأُمُورٌ نَرَى أَنَّ الْأَمْرَ انْتَهَى إِلَيْهَا فَمَنِ وہ کہتے ہیں کہ پھر میں ان کے پاس واپس آیا اور ان کو اسْتَطَاعَ أَنْ لَا يَغْتَر فَلَا يَغْتَر (265) وحَدَّثَنَا بہت بوڑھا پایا جن کی بینائی جاتی رہی تھی اور وہ اپنی إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسلم قوم کے امام تھے۔میں ان کے پہلو میں بیٹھ گیا اور الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ اس روایت کے بارہ میں ان سے پوچھا۔تو انہوں مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ قَالَ إِنِّي لَأَعْقِلُ مَجَّةٌ نے مجھے وہی بات بتائی جو انہوں نے مجھے پہلی مرتبہ مَجْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بتائی تھی۔زہری کہتے ہیں کہ اس کے بعد (دیگر ) دَلْوِ فِي دَارِنَا قَالَ مَحْمُودُ فَحَدَّثَنِي عِتَبَانُ فرائض اور امور نازل ہوئے جن کے بارہ میں ہم سمجھ عَن