صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 139
صحیح مسلم جلد سوم 139 كتاب المساجد و مواضع الصلاة وَسَلَّمَ سَلَّمَ وَأَبُو بَكْرِ الصِّدِّيقُ حين ارتفع نے اجازت چاہی۔میں نے اجازت دی۔جب النَّهَارُ فَاسْتَأْذَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ گھر میں آئے تو ) بیٹھے نہیں یہانتک کہ اندر وَسَلَّمَ فَأَذِلتُ لَهُ فَلَمْ يَجْلِسْ حَتَّى دَخَلَ تشریف لے آئے۔فرمایا کہ تم اپنے گھر میں کہاں الْبَيْتَ ثُمَّ قَالَ أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أَصَلِّيَ مِنْ چاہتے ہو کہ میں نماز پڑھوں۔وہ کہتے ہیں کہ میں بَيْتِكَ قَالَ فَأَشَرْتُ إِلَى نَاحِيَةٍ مِنَ الْبَيْتِ نے اپنے گھر کے ایک کونہ کی طرف اشارہ کیا۔فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ علیہ کھڑے ہوئے اور تکبیر کہی اور ہم بھی فَكَبَّرَ فَقُمْنَا وَرَاءَهُ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ آپ کے پیچھے کھڑے ہو گئے۔آپ نے دور کعتیں قَالَ وَحَبَسْنَاهُ عَلَى خَزِیرِ صَنَعْنَاهُ لَهُ قَالَ پڑھیں اور سلام پھیرا۔وہ کہتے ہیں کہ ہم نے آپ فَتَابَ رِجَالٌ مِنْ أَهْلِ الدَّارِ حَوْلَنَا حَتَّى کو خزیر کے لئے روک لیا جو ہم نے آپ کے لئے تیار اجْتَمَعَ فِي الْبَيْتِ رِجَالٌ ذَوُو عَدَدِ فَقَالَ کیا تھا۔وہ کہتے ہیں کہ محلہ کے بعض اور افراد بھی قَائِلٌ مِنْهُمْ أَيْنَ مَالِكُ بْنُ الدُّحْشُنِ فَقَالَ ہمارے ارد گرد سے آگئے۔یہانتک کہ گھر میں بَعْضُهُمْ ذَلِكَ مُنَافِقٌ لَا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ آدمیوں کی خاصی تعداد جمع ہوگئی۔اُن میں سے کسی فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نے کہا مالک بن وخشن کہاں ہے؟ ایک نے کہا کہ وہ تَقُلْ لَهُ ذَلِكَ أَلَا تَرَاهُ قَدْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ تو منافق ہے جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت نہیں يُرِيدُ بذَلكَ وَجْهَ الله قَالَ قَالُوا الله کرتا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم اس کے بارہ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّمَا نَرَى وَجْهَهُ میں یہ مت کہو۔کیا تمہیں پتہ نہیں کہ اس نے اللہ کی وَنَصِيحَتَهُ لِلْمُنَافِقِينَ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ رضا چاہتے ہوئے لَا إِلهَ إِلا الله کا اقرار کیا ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ حَرَّمَ وہ کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر عَلَى النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ يَبْتَغِي جانتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے کہا کہ ہم تو بِذَلِكَ وَجْهَ الله قَالَ ابْنُ شِهَابٍ ثُمَّ سَأَلْتُ اس کی توجہ اور اس کی خیر خواہی منافقین کے لئے ہی الْحُسَيْنَ بْنَ مُحَمَّدِ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ أَحَدُ دیکھتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بَنِي سَالِمٍ وَهُوَ مِنْ سَرَاتِهِمْ عَنْ حَدِيثِ کہ جس نے اللہ کی رضا چاہتے ہوئے لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ فَصَدَّقَهُ بِذَلِكَ کا اقرار کیا اللہ اس پر آگ کو حرام فرما چکا ہے۔