صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 5
5 كتاب المساجد و مواضع الصلاة جَوَامِعَ الْكَلِمِ وَبَيْنَمَا أَنَا نَائِمُ أُتِيتُ بِمَفَاتِیحِ میں رکھ دی گئیں۔خَزَائِنِ الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي يَدَيَّ [1171] 8807) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ 807: همام بن منبہ سے روایت ہے کہ یہ وہ باتیں الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ علی هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول اللہ صَلَّی سے روایت کر کے بتائیں۔پھر انہوں نے اس میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ سے کچھ احادیث بیان کیں۔ان میں سے ایک یہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُصِرْتُ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ رعب کے بالرُّعْب وَأُوتِيتُ جَوَامِعَ الكَلِم [1172] ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور مجھے جوامع الکلم دیئے گئے ہیں۔[1]54 بَاب ابْتَنَاء مَسْجِد النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر صلى الله 9808) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَشَيْبَانُ بْنُ 808 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ فَرُّوحَ كِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ يَحْيَى رسول الله ﷺ مدینہ تشریف لائے۔آپ بنی عمرو بن أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدِ عَنْ أَبِي عوف نامی قبیلہ میں مدینہ کی بالائی بستی میں اترے التَّيَّاحِ الصُّبَعِيِّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ آپ نے ان میں چودہ راتیں قیام فرمایا پھر آپ نے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ بنی نجار کے سرداروں کو بلا بھیجا۔وہ اپنی تلواریں حمائل الْمَدِينَةَ فَتَزَلَ فِي عُلْوِ الْمَدِينَةِ فِي حَيْ کے آگئے۔وہ کہتے ہیں گویا میں رسول اللہ علیہ کو يُقَالُ لَهُمْ بَنُو عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ فَأَقَامَ فِيهِمْ اپنی اونٹنی پر سوار دیکھ رہا ہوں اور حضرت ابو بکر آپ أَرْبَعَ عَشْرَةَ لَيْلَةً ثُمَّ إِنَّهُ أَرْسَلَ إِلَى مَلَا بَنِي کے پیچھے سوار ہیں اور بنی نجار کے سردار آپ کے گرد النَّجَّارِ فَجَاءُوا مُتَقَلَّدِينَ بِسُيُوفِهِمْ قَالَ ہیں یہانتک کہ آپ حضرت ابوایوب کے صحن میں فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى رَسُول الله صَلَّى اللهُ اُترے۔وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو جہاں نماز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَاحِلَتِهِ وَأَبُو بَكْرٍ رِدْقُهُ کا وقت آجاتا آپ وہیں نماز پڑھ لیتے۔آپ