صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 136
136 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الْمُهَاجِرِ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ قَالَ كُنَّا قُعُودًا تھے کہ موذن نے اذان دی ایک آدمی مسجد سے اٹھ کر في الْمَسْجِد مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَأَذْنَ الْمُؤَذِّنُ چل پڑا تو حضرت ابو ہریرہ نے اس کے پیچھے اپنی نظر فَقَامَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ يَمْشِي فَأَتْبَعَهُ أَبُو لگائے رکھی یہانتک کہ وہ مسجد سے نکل گیا۔اس پر الْمَسْجِد حضرت ابو ہریرہ نے کہا کہ اس نے ابو القاسم مے کی هُرَيْرَةَ بَصَرَهُ حَتَّى خَرَجَ مِنَ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا نافرمانی کی ہے۔الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [1489] 2591040) وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبي عُمَرَ :1040 : اشعث بن ابی شعثاء محاربی اپنے والد الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ عَنْ أَشْعَثَ بن أَبي الشَّعْتَاء حضرت ابو ہریرہ سے سنا جبکہ انہوں نے ایک شخص کو الْمُحَارِبِي عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ اذان کے بعد مسجد سے باہر جاتے ہوئے دیکھا تو وَرَأَى رَجُلًا يَجْتَازُ الْمَسْجِدَ خَارِجًا بَعْدَ انہوں نے کہا کہ جہانتک اس شخص کا تعلق ہے تو اس صلى الله الْأَذَانِ فَقَالَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ نے ابو القاسم مﷺ کی نافرمانی کی ہے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [1490] [46]99:بَاب فَضْلِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ وَالصُّبْحِ فِي جَمَاعَةٍ باب صبح اور عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت 1041(260} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :1041: عبدالرحمان بن ابو عمرہ بیان کرتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ الْمَحْرُومِيُّ حضرت عثمان بن عفان مغرب کی نماز کے بعد مسجد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا میں داخل ہوئے اور اکیلے بیٹھ گئے میں بھی ان کے عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ پاس بیٹھ گیا۔آپ نے فرمایا اے میرے بھتیجے! میں أَبِي عَمْرَةَ قَالَ دَخَلَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے الْمَسْجِدَ بَعْدَ صَلَاةَ الْمَعْرب فَقَعَدَ وَحْدَهُ عشاء کی نماز جماعت سے پڑھی تو گویا وہ نصف رات فَقَعَدْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي سَمِعْتُ عبادت کرتا رہا اور جس نے صبح کی نماز جماعت سے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات عبادت کی۔