صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 135 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 135

صحیح مسلم جلد۔سوم في 135 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 25731038) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1038 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنِ عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ کہ جسے یہ پسند ہو کہ کل وہ اللہ سے مسلمان ہونے کی عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ حالت میں ملے تو وہ ان نمازوں کی حفاظت کرے عَبْدِ اللهِ قَالَ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَلْقَى اللَّهَ غَدًا جہاں سے انکے لئے اذان دی جائے کیونکہ اللہ نے مُسْلِمًا فَلْيُحَافِظُ عَلَى هَؤُلَاءِ الصَّلَوَاتِ تمہارے نبی ہے کے لئے ہدایت کے طریق مقرر حَيْثُ يُنَادَى بِهِنَّ فَإِنَّ اللَّهَ شَرَعَ لَنَبِيِّكُمْ فرمائے ہیں اور یہ (نماز میں) ہدایت کے طریقوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُنَنَ الْهُدَى وَإِنَّهُنَّ میں سے ہیں لیکن اگر تم اپنے گھروں میں نماز پڑھو منْ سُنَن الْهُدَى وَلَوْ أَنَّكُمْ صَلَّيْتُمْ جس طرح یہ پیچھے رہنے والا اپنے گھر میں نماز پڑھتا بُيُوتِكُمْ كَمَا يُصَلِّي هَذَا الْمُتَخَلَّفُ فِي بَيْتِهِ ہے تو تم اپنے نبی ﷺ کی سنت کو ترک کرنے والے رَكْتُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ وَلَوْ تَرَكْتُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ ہو گے اور اگر تم نے اپنے نبی ﷺ کی سنت کو ترک کر لَضَلَلْتُمْ وَمَا مِنْ رَجُلٍ يَتَطَهَّرُ فَيُحْسِنُ دیا تو ضرور گمراہ ہو جاؤ گے۔جو آدمی اچھی طرح پاک، الطُّهُورَ ثُمَّ يَعْمِدُ إِلَى مَسجد منْ هَذه صاف ہو کر ان مسجدوں میں سے کسی مسجد کا قصد کرتا الْمَسَاجِدِ إِلَّا كَتَبَ اللهُ لَهُ بِكُلِّ خَطْوَة ہے تو اس کے ہر قدم کے عوض جو وہ اُٹھاتا ہے اللہ ایک يَحْطُوهَا حَسَنَةً وَيَرْفَعُهُ بِهَا دَرَجَةً وَيَحُطُّ نیکی لکھ دیتا ہے اور اس کے ساتھ ایک درجہ بلند کر دیتا عَنْهُ بِهَا سَيِّئَةٌ وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا وَمَا يَتَخَلَّفُ عَنْهَا ہے اور اس کے ذریعہ اس سے ایک بدی گرا دیتا إِلَّا مُنَافِقٌ مَعْلُومُ النّفَاق وَلَقَدْ كَانَ الرَّجُلُ ہے۔ہم نے اپنے تئیں دیکھا کہ ہم سے (نماز) سے يُؤْتَى بِهِ يُهَادَى بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ حَتَّى يُقَامَ فِي صرف وہی منافق پیچھے رہتا جس کا نفاق معلوم ہوتا اور ایسا آدمی بھی جسے دو آدمیوں کے درمیان (سہارے ) الصف [1488] سے لایا جاتا یہانتک کہ اسے صف میں کھڑا کیا جاتا۔[45]98: بَاب النَّهْيِ عَنِ الْخُرُوجِ مِنَ الْمَسْجِدِ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ باب: مؤذن اذان دے چکے تو مسجد سے نکلنے کی ممانعت 2581039) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1039: ابوالشعثاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ کہ ہم مسجد میں حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے