صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 133
133 كتاب المساجد و مواضع الصلاة رَسُول بن مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ کرتے ہوئے حضرت ابو ہریرہ نے بتائیں چنانچہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ انہوں نے ان میں سے کچھ کا ذکر کیا جن میں سے أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ایک یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے چاہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ فِتْيَانِي أَنْ کہ اپنے جوانوں کو حکم دوں۔وہ میرے لئے ایندھن يَسْتَعِدُّوا لِي بِحُزَمٍ مِنْ حَطَب ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا کے گٹھے تیار کریں پھر ایک آدمی کو حکم دوں کہ جولوگوں يُصَلِّي بِالنَّاسِ ثُمَّ تُحَرَّقَ بُيُوتُ عَلَى مَنْ کو نماز پڑھائے اور پھر گھروں کو اُن پر جو اُن میں ہیں فِيهَا و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَأَبُو كُرَيْبِ جلا دیا جائے۔وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ وَكِيعِ عَنْ جَعْفَرٍ بُرْقَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ [1484,1483] 1035 (254) وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْد الله :1035 حضرت عبداللہ سے روایت ہے نبی علی بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ نے ایسے لوگوں کے لئے جو جمعہ سے پیچھے رہتے ہیں عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ سَمِعَهُ مِنْهُ عَنْ عَبْدِ الله فرمایا میں نے چاہا کہ ایک آدمی کو حکم دوں جو لوگوں کو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِقَوْمِ نماز پڑھائے اور پھر مردوں کو جو جمعہ سے پیچھے رہ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَة لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ جاتے ہیں ان کے گھروں سمیت جلا دوں۔رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ ثُمَّ أُحَرِّقَ عَلَى رِجَالٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ بُيُوتَهُمْ [1485] [43]96 بَاب يَجِبُ إِثْيَانُ الْمَسْجِدِ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ باب جو اذان کی آواز سنے اس پر مسجد میں آنا واجب ہے 1036{255) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد :1036 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں ایک نابینا وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ كُلُّهُمْ عَنْ مَرْوَانَ شخص حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ! میرے پاس