صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 132 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 132

صحیح مسلم جلد۔سوم 132 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 2511032 وحَدَّثَنِي عَمْرُو الناقدُ حَدَّثَنَا :1032 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبي الزناد عَن الْأَعْرَجِ رسول الله علی نے کچھ لوگوں کو ایک نماز میں موجود عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نہ پایا تو فرمایا کہ میں نے چاہا کہ کسی آدمی کو حکم دوں وَسَلَّمَ فَقَدَ نَاسًا فِي بَعْضِ الصَّلَوَاتِ فَقَالَ کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور پھر ان لوگوں کی لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ ثُمَّ طرف جاؤں جو اس ( نماز ) سے پیچھے رہ گئے اور ان أَخَالَفَ إِلَى رِجَالِ يَتَخَلَّفُونَ عَنْهَا فَآمُرَ بِهِمْ کے بارہ میں حکم دوں کہ لکڑیوں کے ڈھیر سے ان کے فَيُحَرِّقُوا عَلَيْهِمْ بِحْزَمِ الْحَطَبِ بُيُوتَهُمْ وَلَوْ سمیت ان کے گھروں کو جلا دیں۔اگر ان میں سے عَلِمَ أَحَدُهُمْ أَنَّهُ يَجِدُ عَظْمًا سَمِينًا لَشَهِدَهَا کسی کو علم ہو کہ اسے ایک موٹی بڑی ملے گی تو وہ ضرور يَعْنِي صَلَاةَ الْعِشَاءِ [1481] اس میں حاضر ہوتا یعنی نماز عشاء میں۔1033{252) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي :1033 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا منافقوں پر سب شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لَهُمَا قَالَا حَدَّثَنَا سے زیادہ بوجھل نماز عشاء اور فجر کی نماز ہے۔اگر ان أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ کو علم ہو کہ ان دونوں میں کتنا اجر ہے تو وہ ضرور ان أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ نمازوں میں آتے اگر چہ گھٹنوں کے بل ہی آنا پڑتا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَثْقَلَ صَلَاةِ عَلَى الْمُنَافِقِينَ مجھے خیال آیا کہ نماز کھڑی کئے جانے کا حکم دوں پھر صَلَاةُ الْعِشَاءِ وَصَلَاةُ الْفَجْرِ وَلَوْ يَعْلَمُونَ کسی آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے پھر مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبُوا وَلَقَدْ هَمَمْتُ اپنے ساتھ کچھ آدمیوں کو لے کر جو ایندھن کے گٹھے أَنْ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَتُقَامَ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيُصَلِّيَ اٹھائے ہوئے ہوں۔ان لوگوں کی طرف جاؤں جو بِالنَّاسِ ثُمَّ أَنْطَلِقَ مَعِي بِرِجَالٍ مَعَهُمْ حَرَم نماز میں نہیں آتے اور اُن کے گھروں کو اُن پر آگ مِنْ حَطَب إِلَى قَوْمٍ لَا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ سے جلا دوں۔اگر فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ بِالنَّارِ [1482] 1034 {253 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1034 : تمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ یہ وہ باتیں ہیں جو ہمیں رسول اللہ عنہ سے روایت