صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 128 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 128

128 كتاب المساجد و مواضع الصلاة زِيَادٍ فَعَصَّ عَلَى شَفَتِهِ وَضَرَبَ فَخِذِي ران پر ہاتھ مارا اور کہا میں نے حضرت ابوذر سے وَقَالَ إِنِّي سَأَلْتُ أَبَا ذَرِّ كَمَا سَأَلْتَنِي پوچھا تھا جس طرح تم نے مجھ سے پوچھا ہے تو انہوں فَضَرَبَ فَخِذِي كَمَا ضَرَبْتُ فَحَذَكَ وَقَالَ نے میری ران پر ہاتھ مارا جیسے میں نے تمہاری ران إِنِّي سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پر مارا۔اور انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ہے وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي فَضَرَبَ فَخِذِي كَمَا سے سوال کیا تھا جس طرح تم نے مجھ سے سوال کیا تو ضَرَبْتُ فَحَذَكَ وَقَالَ صَلِّ الصَّلَاةَ لوَقْتِهَا آپ نے میری ران پر ہاتھ مارا۔جیسے میں نے فَإِنْ أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ مَعَهُمْ فَصَلِّ وَلَا تَقُلْ تمہاری ران پر ہاتھ مارا اور پھر فرمایا کہ نماز اس کے إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ فَلَا أُصَلِّي [1469] وقت پر پڑھو اور اگر تمہیں ان (لوگوں) کے ساتھ نماز ملے تو پڑھ لو اور یہ نہ کہو کہ میں نماز پڑھ چکا ہوں اس لئے میں نماز نہیں پڑھوں گا۔1024{243 و حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّصْرِ :1024 حضرت ابوذر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں التّيْمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا اس وقت تم لوگوں کا کیا حال ہوگا یا تمہارا کیا حال شُعْبَةُ عَنْ أَبي نَعَامَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ہوگا جب تم ایسے لوگوں میں رہ جاؤ گے جو نماز اپنے الصَّامِتِ عَنْ أَبي ذَرٍّ قَالَ قَالَ كَيْفَ أَنتُمْ وقت سے تاخیر کر کے پڑھیں گے پس تم نماز اس أَوْ قَالَ كَيْفَ أَنتَ إِذَا بَقِيتَ فِي قَوْمِ کے وقت پر پڑھو پھر اگر نماز کھڑی ہو تو ان کے يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ وَقْتِهَا فَصَلِّ الصَّلَاةَ ساتھ نماز پڑھ لو کیوں کہ یہ بھلائی میں اضافہ ہی لِوَقْتِهَا ثُمَّ إِنْ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلِّ مَعَهُمْ ہے۔فَإِنَّهَا زِيَادَةُ خَيْرِ [1470] 1025(244) و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ 1025: ابو العالیہ البراء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذَ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ کہ میں نے حضرت عبداللہ بن صامت سے کہا کہ ہم حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مَطَرٍ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَّاءِ جمعہ کی نماز ایسے امراء کے پیچھے پڑھتے ہیں جو نماز قَالَ قُلْتُ لعَبْد الله بن الصامت نُصَلِّي يَوْمَ میں تاخیر کر دیتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ پھر انہوں نے الْجُمُعَةِ خَلْفَ أَمَرَاءَ فَهُوَ خَرُونَ الصَّلَاةَ قَالَ میری ران پر ایسا ہاتھ مارا جس سے مجھے درد