صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 129
صحیح مسلم جلد سوم 129 كتاب المساجد و مواضع الصلاة فَضَرَبَ فَخِذِي ضَرْبَةً أَوْجَعَتْنِي وَقَالَ ہونے لگا۔پھر کہنے لگے کہ میں نے اس بارہ میں سَأَلْتُ أَبَا ذَرْ عَنْ ذَلكَ فَضَرَبَ فَخذي حضرت ابوذر سے پوچھا تو انہوں نے میری ران پر وَقَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہاتھ مارا اور کہا میں نے رسول اللہ علہ سے اس بارہ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ صَلُّوا الصَّلَاةَ لَوَقْتِهَا میں سوال کیا تھا تو آپ نے فرمایا کہ نماز اس کے وَاجْعَلُوا صَلَاتَكُمْ مَعَهُمْ نَافِلَةً قَالَ و قَالَ وقت پر پڑھو اور ان کے ساتھ اپنی نماز نفل قرار دے عَبْدُ الله ذُكِرَ لِي أَنَّ نَبِيَّ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دو۔وہ کہتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا کہ میرے پاس اس وَسَلَّمَ ضَرَبَ فَخِذَ أَبِي ذَرِّ [1471] بات کا ذکر کیا گیا کہ نبی ﷺ نے حضرت ابوذر کی ران پر ہاتھ مارا تھا۔[42]95: بَاب فَضلِ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ وَبَيَانِ التَّشْدِيدِ في التخلفِ عَنْهَا باب: نماز با جماعت کی فضیلت کا بیان اور اس سے پیچھے رہنے ( کے گناہ کی ) شدت کا بیان 1026 {245] حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1026 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَن ابْنِ شَهَاب عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جماعت کے ساتھ نماز سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ تمہارے اکیلے نماز پڑھنے کی نسبت پچیس درجہ افضل رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ہے۔صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بخَمْسَة وَعِشْرِينَ جُزْءًا [1472] 1027(246) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1027 حضرت ابو ہریرہ نبی ﷺ سے روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جماعت کے ساتھ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ نماز کسی شخص کے اکیلے نماز پڑھنے کی نسبت پچھیں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَفْضُل درجہ افضل ہے۔آپ نے فرمایا کہ فجر کی نماز پر صَلَاةٌ فِي الْجَمِيعِ عَلَى صَلَاةِ الرَّجُلِ رات کے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔