صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 126 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 126

126 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [41]94 بَاب كَرَاهِيَةِ تَأْخِيرِ الصَّلَاةِ عَنْ وَقْتِهَا الْمُخْتَارِ وَمَا يَفْعَلُهُ الْمَأْمُومُ إِذَا أَخَرَهَا الْإِمَامُ باب : نماز اس کے مقررہ وقت سے تاخیر سے پڑھنے کی ناپسندیدگی اور اگر امام اس میں تاخیر کرے تو مقتدی کیا کرے؟ 1019(238) حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ :1019 حضرت ابو ذر سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ قَالَ ح و حَدَّثَنِي أَبُو ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے مجھے فرمایا کہ تمہارا کیا الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَأَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ حال ہوگا جب تم پر ایسے امراء مقرر ہوں گے جو قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ نماز اس کے وقت سے تاخیر کر کے پڑھائیں گے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرِّ قَالَ يَا يُؤخِّرُونَ کے بجائے يُمِيتُونَ کا لفظ استعمال قَالَ لِي رَسُولُ الله كَيْفَ أَنْتَ إِذَا كَانَتْ فرمایا۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ آپ مجھے عَلَيْكَ أُمَرَاءُ يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ وَقْتِهَا أَوْ کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ نماز اس کے يُمِيتُونَ الصَّلَاةَ عَنْ وَقْتِهَا قَالَ قُلْتُ فَمَا وقت پر ادا کرو۔ہاں اگر ان کے ساتھ (دوبارہ) تَأْمُرُنِي قَالَ صَلِّ الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا فَإِنْ تمہیں نماز مل جائے تو پڑھ لو۔وہ تمہارے لئے نفل أَدْرَكْتَهَا مَعَهُمْ فَصَلِّ فَإِنَّهَا لَكَ نَافِلَةٌ وَلَمْ ہے۔يَذْكُرْ خَلَفٌ عَنْ وَقْتِهَا [1465] 2391020} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1020 حضرت ابو ذر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ که رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا اے ابوذ را میرے الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامت عَنْ أَبي بعد کچھ ایسے امراء ہوں گے جو نماز تاخیر سے پڑھیں ذَرْ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گے۔تم نماز کو اس کے وقت پر پڑھ لینا۔اگر تم نے وَسَلَّمَ يَا أَبَا ذَرِّ إِنَّهُ سَيَكُونُ بَعْدِي أَمَرَاء اسے وقت پر پڑھ لیا تو وہ نماز تمہارے لئے نفل يُمِيتُونَ الصَّلَاةَ فَصَلِّ الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا فَإِنْ ہو جائے گی بصورت دیگر تم نے اپنی نماز بچالی۔صَلَّيْتَ لِوَقْتِهَا كَانَتْ لَكَ نَافِلَةٌ وَإِلَّا كُنتَ قَدْ أَحْرَزْتَ صَلَاتَكَ [1466]