صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 124
124 كتاب المساجد و مواضع الصلاة حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بن عبد اللہ سے پوچھا۔۔۔باقی روایت غندر کی روایت بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ كَانَ الْحَجَّاجُ کی طرح ہے۔يُؤَخِّرُ الصَّلَوَاتِ فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بِمِثْلِ حَدِيث غُنْدَرِ [1461,1460] أَبي 1016{235 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبیب :1016 شعبہ نے بتایا کہ ہمیں سیار بن سلامہ نے الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا بتایا کہ میں نے اپنے والد کو حضرت ابو برزہ سے شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي سَيَّارُ بْنُ سَلَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ رسول الله ﷺ کی نماز کے بارہ میں پوچھتے سنا۔يَسْأَلُ أَبَا بَرْزَةَ عَنْ صَلَاة رَسُول الله ( انہوں نے ) کہا کہ میں نے (حضرت ابو برزہ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ آلت سے پوچھا کہ کیا آپ نے ان کو یہ کہتے ہوئے سنا سَمِعْتَهُ قَالَ فَقَالَ كَأَنَّمَا أَسْمَعُكَ السَّاعَةَ ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ جیسے میں اب تمہیں سن قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَسْأَلُهُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو ان الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كَانَ لَا سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے بارہ میں پوچھا تو يُبَالِي بَعْضَ تَأْخِيرِهَا قَالَ يَعْنِي الْعِشَاءَ إِلَى انہوں نے جواب دیا کہ آپ اس میں تھوڑی سی تاخیر نصف اللَّيْلِ وَلَا يُحِبُّ النَّوْمَ قَبْلَهَا وَلا کی پرواہ نہیں کرتے تھے۔انہوں نے کہا یعنی عشاء کی الْحَدِيثَ بَعْدَهَا قَالَ شُعْبَةُ ثُمَّ لَقيتُهُ بَعْدُ تا خیر آدمی رات تک اور نہ ہی اس سے قبل سونے کو فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ وَكَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ حِينَ پسند فرماتے اور نہ ہی اس کے بعد باتیں کرنا پسند تَزُولُ الشَّمْسُ وَالْعَصْرَ يَذْهَبُ الرَّجُلُ إِلَى فرماتے۔شعبہ کہتے ہیں کہ میں اس کے بعد ان سے أَقْصَى الْمَدِينَةِ وَالشَّمْسُ حَيَّةٌ قَالَ ملا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا جب وَالْمَغْرِبَ لَا أَدْرِي أَيَّ حِينِ ذَكَرَ قَالَ ثُمَّ سورج ڈھلتا تو آپ ظہر پڑھتے اور عصر اس وقت لَقيتُهُ بَعْدُ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ وَكَانَ يُصَلِّي پڑھتے کہ عصر کے بعد ) ایک آدمی مدینہ کے انتہائی الصُّبْحَ فَيَنْصَرِفُ الرَّجُلُ فَيَنْظُرُ إِلَى وَجْه کناره تک چلا جاتا اور سورج خوب چمک رہا ہوتا اور جَلِيسِهِ الَّذِي يَعْرِفُ فَيَعْرِفُهُ قَالَ وَكَانَ انہوں نے کہا مغرب میں نہیں جانتا انہوں نے کونسا يَقْرَأُ فِيهَا بِالسِّيِّينَ إِلَى الْمِائَةِ [1462] وقت ذکر کیا۔راوی کہتے ہیں اس کے بعد پھر میں ان