صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 123
123 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 1014 (232) وحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ :1014: حضرت عائشہ سے روایت ہے۔انہوں نے الْجَهْضَمِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ فرمایا کہ رسول اللہ اللہ جب صبح کی نماز پڑھاتے اور قَالَا حَدَّثَنَا مَعْنْ عَنْ مَالِكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی (نماز سے) سَعِيدِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ كَانَ فارغ ہو کر لوٹتیں تو جھٹ پٹا کے سبب پہچانی نہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصَلِّي جائیں۔انصاری کی روایت میں (مُتَلَفِعَات کی الصَّبْحَ فَيَنْصَرِفُ النِّسَاءُ مُتَلَفْعَاتِ جگہ ) مُتَلفَفَاتٍ “ ہے یعنی لیٹی ہوئی۔بِمُرُوطِهِنَّ مَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ و قَالَ الْأَنْصَارِيُّ فِي رِوَايَتِهِ مُتَلَفْفَاتٍ [1459] 1015 {233) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 1015 محمد بن عمرو بن حسن بن علی سے روایت ہے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ حِ قَالَ وحَدَّثَنَا وہ کہتے ہیں کہ جب حجاج مدینہ میں آیا تو ہم نے مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا حضرت جابر بن عبد اللہ سے پوچھا تو انہوں نے مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ بتایا کہ رسول اللہ علہ ظہر دو پہر کے وقت پڑھتے إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ اور عصر اس وقت پڑھتے جب ابھی سورج روشن ہوتا بْنِ عَلِيٍّ قَالَ لَمَّا قَدِمَ الْحَجَّاجُ الْمَدِينَةَ اور مغرب جب وہ غروب ہوتا اور عشاء کی نماز کبھی فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ تاخیر سے پڑھتے اور کبھی جلدی پڑھ لیتے۔جب آپ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ دیکھتے کہ لوگ جمع ہو گئے ہیں تو ( نماز ) جلدی پڑھ بِالْهَاجِرَةِ وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ نَقِيَّةٌ لیتے اور جب آپ دیکھتے کہ (لوگ کچھ ) دیر سے وَالْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتْ وَالْعِشَاءَ أَحْيَانًا آرہے ہیں تو آپ تاخیر فرماتے اور صبح کی نماز وہ يُؤَخِّرُهَا وَأَحْيَانًا يُعَجِّلُ كَانَ إِذَا رَآهُمْ قَدِ لوگ یا انہوں نے کہا نبی ﷺے جھٹ پٹے میں پڑھا اجْتَمَعُوا عَجَلَ وَإِذَا رَآهُمْ قَدْ أَبْطَلُوا أَخَرَ کرتے تھے۔وَالصُّبْحَ كَانُوا أَوْ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی ایک اور روایت سعد سے مروی ہے کہ انہوں نے محمد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا بِغَلَس (234) و بن عمرو بن حسن بن علی سے سنا۔انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَجاج نمازوں میں تاخیر کرتا تھا۔ہم نے حضرت جابر