صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 3 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 3

صحیح مسلم جلد سوم 3 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 803 {4} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 803 حضرت حذیفہ سے روایت ہے وہ بیان مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ عَنْ أَبِي مَالِكَ الْأَشْجَعِي کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہمیں عَنْ رِبْعِيِّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ لوگوں پر تین باتوں میں فضیلت دی گئی ہے ہماری صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فُضَلْنَا عَلَى النَّاس صفیں فرشتوں کی صفوں جیسی بنائی گئی ہیں۔ہمارے بِثَلَاثِ جُعِلَتْ صُفُوفُنَا كَصُفُوفِ الْمَلَائِكَةَ لئے تمام زمین مسجد بنائی گئی ہے اور جب ہمیں پانی نہ وَجَعَلَتْ لَنَا الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدًا وَجَعَلَتَ ملے تو اس کی مٹی ہمارے لئے پاک کرنے کا ذریعہ تُرْبَتُهَا لَنَا طَهُورًا إِذَا لَمْ نَجِد الْمَاءَ وَذَكَرَ بنائی گئی ہے اور ایک اور خصوصیت کا ذکر کیا۔حَصْلَةٌ أُخْرَى حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاء أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِق حَدَّثَنِي رَبْعِيُّ بْنُ حَرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمثله [1166,1165] 804 {5} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ 804 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ الا اللہ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا نے فرمایا مجھے انبیاء پر چھ باتوں میں فضیلت دی گئی إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ ہے مجھے جوامع الکلم * دیئے گئے ہیں اور رعب سے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ مجھے مدد دی گئی ہے اور قیمتیں میرے لئے جائز کی گئی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضَّلْتُ عَلَى الْأَنْبِيَاء بست ہیں اور زمین میرے لئے پاکیزگی کا ذریعہ اور مسجد أُعْطِيتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ وَنَصِرْتَ بِالرُّعَب بنائی گئی ہے اور مجھے سب مخلوق کی طرف بھیجا گیا ہے وَاحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضَ اور میرے ذریعہ نبیوں پر مہر لگائی گئی ہے۔طَهُورًا وَمَسْجِدًا وَأُرْسِلْتُ إِلَى الْخَلْقِ كَافَّةً وَخُتِمَ بِيَ النَّبِيُّونَ [1167] جوامع الکلم سے مراد حضور ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے مختصر الفاظ ہیں جن میں کثیر معانی ہوتے ہیں۔